تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 151 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 151

10° نمبرتا تھوما نے غیر قوموں کو کیوں بلیغ کی تھو ما حواری کے سند دستان میں آنے اور اہل سند کو تبلیغ کرنے سے ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔کہ حضرت مسیح علیہ السلامہ تو صرف یہودیوں کی اصلاح کے واسطے ایک رسول تھے۔اور غیر قوموں کے واسطے وہ مہدویت نہ ہوئے تھے۔پھر کیا درجہ ہے کہ تھومانے غیر قوموں کو تبلیغ کی سواس کے دو جواب ہیں۔۔ایک تو جیسا کہ او پہر تا بہت کر آئے ہیں۔جنوبی شہر دستان میں بہت پرانے یہودی موجو د تھے۔اور ان کو تبلیغ کے واسطے اور ان کی اصلاح کے واسطے حضرت علی علیہ السلام نے تھوما کو دکن کی طرف روانہ کیا تھا۔جبکہ وہ خود شمال کی طرف ملک کشمیر کے یہودیوں کو ہدایت کرتے کے واسطے چلے گئے۔-۲- دوسری بات یہ ہے۔کہ حضرت عیسی علیہ السلام کے حواریوں نے شام اور روم اور دوسرے ملکوں میں بھی یہود کے سوائے اور قوموں کو آسمانی بادشاہت کی منادی کی ہے۔اور اس کی وجہ یہ ہے کہ در اصل حضرت جیسے علیہ السلام کے دو بڑے کام تھے۔ایک یہ کہ یہود کو سمجھائیں۔کہ ان کی سخت دلی اور نافرمانی کے سبب اب روحانی برکات کا سلسلہ بنی اسرائیل میں سے ختم ہوتا ہے۔اور بنی اسمعیل کی طرف منتقل ہوتا ہے۔اگر یہود کو اپنی خیر مطلوب ہے۔تو وہ آنے والے بادشا ینی کو قبول کریں۔اور برکت پادیں۔اس نبی آخر الزمان کے عہد حکومت