تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 8
باب دوم کشمیریوں کے یہودی ہونے کے متعلق پور مین سیاحوں کی شہادت بعض لوگ خیال کرتے ہیں۔کہ کشمیریوں کے یہودی النسل ہونے کا خیال صرف احمدیوں نے پیدا کیا۔حالانکہ یہ بہت پرانا خیال ہے اکثر سیاح اور زمانہ دیڈ لوگ جب پہلی دفعہ کشمیر میں داخل ہوئے اور اہل کشمیر کو انہوں نے دیکھا۔تو پہلا اثر ان پر یہی ہوا۔کہ وہ یہودیوں کے ملک میں آگئے ہیں۔اور قومی بہبود ان کے سامنے موجود ہے۔چنانچہ اس بارہ میں چند سیاحوں کی شہادت درج ذیل کی جاتی ہے :- ڈاکٹر بر نیر ایک یورو میں سیاح اور نگ زیب کے زمانہ میں یہاں آیا تھا۔اس نے بھی اس خیال کا اظہار کیا ہے۔وہ لکھتا ہے۔کر کشمیری شہروں کے نام وہی ہیں۔جو ان کے پہلے شہروں میں تھے پھر ان کے اپنے نام بھی ویسے ہی ہیں۔اور یہ ثبوت ہے۔اس امر کا کہ یہ لوگ در اصل یہود میں سے ہیں۔ڈاکٹر بر نیر کی رائے ڈاکٹر بر نیر جب ہندوستان کی سیاحت کر رہا تھا۔تو ایک سے رومین