تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 7 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 7

الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز حضرت خلیفہ المسیح اول کی تقلا کے ابتدائی ایام میں جب وہاں گئے۔تو ایک نو سے سال کی بڑھیا وہاں بیٹھی تھی۔آپ نے اس سے دریافت کیا۔کہ یہ کس کی قبر ہے۔تو اس نے کہا کہ انہیں سو سال گزر گئے۔اب کون جانتا ہے کہ یہ کس کی قبر ہے۔اور کس کی نہیں: شكريه 4۔اس جگہ ان احباب کا شکر یہ بھی لازمی ہے۔جن کے محبت بھرے پیغام اور ہمت کو قائم کرنے والے خطوط میرے لئے ! تحقیقات میں حوصلہ افزائی اور انشراح صدر کا موجب ہوئے جیسا سیٹھ عید اللہ بھائی - اخوند محمد افضل خان صاح ده به خانه میخان خان بها در چوہدری محمد الدین صاحب قاضی حبیب اللہ صاحب لاہو اب - مولینا اور صاحب حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صہ نواب محمد علی خان صاحب - منشی کریم بخش صاحب بابوا ڈاکٹر محمد عمر صاحب - حکیم ابو طاہر حضرت