تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 120
(A صفائی کے ساتھ کیا گیا ہے۔اس کتاب سے بھی معلوم ہوتا ہے۔کہ بقو ما خواری سرور ندوستان میں آیا۔نمبر س شہادتیں گذشتند نمبرمیں ہم یہ دکھا چکے ہیں کہ کتاب اعمالی بھنوما جو قدیم سے عیسائیوں کے درمیان چلی آتی ہے۔اس میں تھو نا خواری کے سند دست انا آنے کا مفصل ذکر موجود وہ ہے۔ایسا ہم اس کے متعلق بعض دیگر شہادتوں کا حوالہ دیتے ہیں۔ب سے پہلی شہادت خود ان عیسائیوں کی ہے۔جو کہ قدیمہ ولا یا مہ سے رکن میں ہیں۔اور نسلاً بعد نسل اسپینے کو فقر با خواری کے عیسائی کہتے چلے آتے ہیں۔یورپ کے کسی عیسائی نے سرزمین کند میں اپنا قدم نہ رکھا تھا۔کہ اس سے قبل وہ ہندوستان میں موجود تختہ صدر با سال تک اور ملکوں کے پیدائیوں کے ساتھ ان کا کچھ تعمیق نہ تھا۔آج تک وہ اپنی عبادات پر ہوا اورپاتی ہیں ادا کرتے ہیں۔ہو کہ عبرانی زمان کی آخری شکل کوا ناصر ہے۔ان کے گریجوں میں بچے نہیں ہوتے۔وہ اپنی نظر کی رسوبات میں شراب کا استعمال نہ کرتے۔گرجوں میں تصویریں نہ رکھتے تھے اٹیوں کے اس عقیدے سے وہ و ده وانت نہ تھے کہ عشاء ربانی میں روئی اور شراب بیچ کا گوشت اور خون ہو جاتا ہے۔وہ کریم کی الوہیت کے قائل نہ سکتے۔بتوں کی پوجا نہ کرتے تھے۔