تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 20
اور روٹی اور شراب اور تصاویر اور گھنٹڈ اور تار کہ عورتیں اور ایک مذہبی امام اور اولیاء اور بدروحیں اور صلیب کا نشان غرضکہ ہرا یک بات جو رومن کیتھولک مذہب میں پائی جاتی ہے۔بعینہ وہ سب لیہ لداخ کے مذہب میں پائی جاتی ہیں۔ور ۲۸- ڈبلیو ویک فیلڈ صاحب اپنی کتاب ہیپی ویلی کے صفحہ لکھتے ہیں۔کہ کشمیریوں اور افغانوں کے چہرے یہودی وضع کے ہیں: ۴۹- کہ نبیل کا کبران کی شہادت کر نبیل کا کبرن صاحب جو نواب آسمان جاہ کے سیکرٹری رہ چکے ہیں۔عشاء میں مٹن کے پاس مشہور عمارت مازند کے متعلق وہاں کتاب معائنہ میں تحریر فرماتے ہیں۔کہ مجھے یقین ہے۔کہ یہ عمارت یہودیوں نے ہیکل سلیمان کے نمونہ پر بنائی تھی۔بعد میں برہمن اثر کے نیچے اس میں ثبت بنائے گئے۔لیکن عمارت کا نقشہ بالکل نیکی یہود کی معلوم ہوتا ہے۔یہ ان یہودیوں نے بنائی جو بیت المقدس کی تباہی کے بعد بیچ کر مشرقی ممالک کو چلے آئے۔موجودہ کشمیری یہودیوں کی گم شدہ اقوام کی اولاد ہیں۔یہ کتاب معائنہ وہاں کے چوکیدار کے پاس ہے۔جو ہاروت ماروت کے جاہ بابل کے قریب رہتا ہے۔بار نند کے واسطے ملاحظہ ہو فوٹوت اور باروت و ماروت و چاه بابل کے واسطے ملاحظہ ہو فوٹو ک :: طرح ہے۔۔سلام اليور والحادی