تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 21
PI باب سوم آثار قدیمہ کی شہادت میں ار تخت سلیمان تخت سلیمان ایک بہت پرانی عمارت ہے۔جو ایک پہاڑی پر جھیل کے کنارے بنی ہوئی ہے۔اس عمارت کے متعلق کشمیریوں میں یہ مشہور ہے۔کہ اسے حضرت سلیمان نے بنایا تھا۔مورخین کی رہے میں اس کا نیچے کا حصہ بہت پرانی عمارت ہے۔اور اس پر کچھ غیر زبان میں لکھا ہوا تھا۔جواب زیر زمین مدفون ہو گیا ہے۔بہر حال یہ عمارت یہودیت کے آثارہ کا ایک نمونہ ہے۔تخت سلیمان کا گیت کشمیری زبان میں ایک مشہور گیت سلیمان کے یہاں آنے اور بستی بسانے کے متعلق ہے۔کے متعلق ہے۔اس سے کم از کہ بت ہوتا ہے۔کہ کشمیریوں کو یہودیوں کی قوم سے ایک گہرا تعلق ہے۔کہ ان کی روایات کو کسی نہ کسی رنگ میں اب تک اپنے اندر محفوظ رکھتے چیلے آتے ہیں۔وہ ترجمہ یہ ہے۔سليمان آسمانی آؤ تابع تس اوس داؤ