تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 60
་་ غرناطہ کے مشہور مفسر امام حضرت ابو عبدالله محمد بن یوسف اندلسی رونات - فرماتے ہیں : " وقوله مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلِيهِم تفسير لقولهِ صِرَاطَ الَّذِينَ أنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ وَهُم مَن ذكر في هذه الآية والظاهر ان قوله من النبيين تفسير للذين انعم الله عليهم نكانَّهُ قِيل يطع الله ورسوله منكما لحقه الله بالذين تقدّمهم !!! العم عليهم الله قيل من ૐ ممن ترجمہ : اور قول ربانی مَعَ الَّذِينَ تفسیر ہے صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ کی یہ وہ لوگ ہیں جن کا ذکر اس آیت میں فرمایا ہے ظاہر ہے کہ من النبیین در اصل انعم الله علیهم کی تفسیر ہے، گویا یہ کہا گیا ہے کہ جو شخص تم میں سے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کریں اللہ تعالیٰ انہیں دانکی استعداد اور ضرورت کے مطابق ) ان لوگوں کے ساتھ ملا دیگا جن پر ان سے پہلے انعامات ہوتے۔کیوں کوثر نبوی میں ہوا بند تموج جب تشنہ لبوں کی ہی نہیں تشنہ لبی بند مغضوب کی، ضاتین کی آمد ہے مسلسل انعمت علیہم کی ہوئی کب سے لڑی بند ؟ (حسن رمتا سی) آٹھویں صدی کے عارف ربانی حضرت سید عبدالکریم جیلانی ولادت ،، فرماتے ہیں : در وا شوقاه الى اخواني الذين يأتون من بعدى الحديث نهر انبياء الاولياء يُريد بذالك نبوة القُرب والاعلام والحكم الالهى لا نبوة التشريع لان نيوة التشريع القطعت بمحمد صلى الله عليه وسلم فهولاء منبئون بعلوم الانبياء من غير واسطة - له نه تفسیر ابن حیان جلد ۳ ص ۲۸۷ مطبع سعادت مصر ٣٣اه لله " انسان کامل " ص ٨٥ العارف الرباني ستیدی عبد الکریم جیلانی 3 مطبوع قاہرہ شاہ