تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 61 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 61

41 ترجمہ : (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، مجھے اپنے ان بھائیوں سے ملنے کا کتنا شوق ہے جو میرے بعد آئیں گے (حدیث نبوی ) اس حدیث میں انبیا۔الاولیاء مراد ہیں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا منشا یہ مبارک اس سے قرب علم عطا کرنے اور حکم الہی کی نبوت ہے۔نہ تشریعی نبوت کیونکہ تشریعی نبوت ت محمد مصطفے صلی الہ علیہ وسلم کے ساتھ ختم ہو چکی ہیں ان لوگوں کو انبیا کے علوم بلا واسطہ بخشے جائیں گے۔حضرت شاہ عبدالحق محدث دہلوی نویں صدی کے ایک بزرگ حضرت سید حمد جوخوری (متوفی ) کی نسبت لکھتے ہیں کہ : در اعتقا دستید محمد جونپوری ہر کما لیکہ محمد رسول اللہ صلعم داشت درسید سید محمد را نیز بود۔فرق ہمیں است که آنجا با صاله بود و اینجا به تبعیته و تبعته رسول بجائے رسیدہ کہ ہمچو او شد یا لے ترجمہ : (حضرت سید محمد جونپوری کے اعتقاد میں ہر وہ کمال جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو حاصل تھا اُن کو بھی ملا۔اس فرق کے ساتھ کہ آنحضرت کا وہ کمال ذاتی تھا اور آپ کا کمال متابعت رسول کے نتیجہ میں حیشی کہ آپ کا وجود آنحضرت ہی کا وجود بن گیا۔دسویں صدی ھجری کے شہرہ آفاق صوفی حضرت امام عبدالوہاب شعرانی (متوتی کا ارشاد ہے : فما زالَ المُرْسَلُونَ وَلَا يَزَالُونَ فى هَذا الدار الكن من باطنية شَرع مُحَمَّدٍت اس دنیا میں مرسل ہمیشہ آتے رہے ہیں اور ہمیشہ آتے رہیں گے لیکن ہوں گے شریعت محمدیہ کے باطن سے۔داس جگہ مرسلین۔مراد صوفیاء کے نز دیک نائبین خاتم الانبیاسہ ہیں ) ے تذکرہ (مولانا ابوالکلام آزاد ) ص ۴۸ - ۴۹ کتابی دنیا لاہور ه - "الیواقیت والجواہر " جلد ۲ ص ٨١ مصر طبع اوّل ۱۳۵۱