تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 36
L ۳۹ نبیوں کا شہنشاہ اور بادشاہ ہفت اقلیم حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی (متولی ع ) فرماتے ہیں کہ " ہر زمین کی حکومت نبوت اُس زمین کے خاتم پر ختم ہو جاتی ہے پر جیسے ہر اقلیم کا بادشاہ باوجودیکہ بادشاہ ہے پر بادشاہ ہفت اقلیم کا محکوم ہے۔ایسے ہی ہر زمین کا خاتم اگر چہ خاتم ہے پر ہمارے خاتم النبیین کا تابع ہے حضرت علامہ تقی الدین سیکی دستوئی نشہ کا ارشاد ہے: نهو كا سلطانِ الأَعْظَم وَجَمِيعُ الأَنْبِيَاءِ كَا مراء العَسَاكِرِي انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم شہنشاہ کی طرح ہیں اور باقی سب نہیں آپ کے جرنیل کی حیثیت رکھتے ہیں۔۱۵- فیض رسانی میں بے مثال 0467 حضرت مولا ناردم (متونی شستہ ) کا مشہور شعر ہے : بر ایں خاتم شد است او که يَجودُ مِثلِ اُونے بود و نے خواهند بود در صنعت برد استاد دست نے تو گوئی ختم صنعت کر تو است سے ترجمہ : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ان معنی میں خاتم النبیین ہیں کہ فیض پہنچانے میں نہ آپ جیسا کوئی ہوا ہے نہ آئندہ ہوگا۔جب کوئی کاریگر اپنی صنعت میں انتہائی کمال پر پہنچے تو کیا تم نہیں تحذیر الناس ص ۳۵ مطبع مجتبائی دہلی۔الیواقیت والجواہر ج ۲ ص ۲۰ مطبوعہ مصر ۱۳۵۱ که الهام منظوم ترجمه کرد و مثنوی مولانا روم هـ دفتر ششم ص ۱۹ از سید عاشق حسین سیماب اکبر آبادی ناشر ملک دین محمد اینڈ سنز لاہور