تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 37
کتنے کہ تجھ پر کار گیری ختم ہوگئی ہے۔پھر فرماتے ہیں : در گشاد ختم تو خاتمی در جهان روح بخشاں کا تھی ہست اشارات محمد - المراد کل کشاد اندر گشاد - اندر گشاد له یا رسول اللہ آپ ہر قسم کے ختموں کو کھولنے کی وجہ سے خاتم ہیں اور روح بخشنے والوں میں آپ حاتم ہیں۔الغرض محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم یہ ہے کہ روحانی ترقیات کے سب دروازے کھلے ہی کھلے ہیں کوئی بھی بند نہیں۔۱ مراتب کمالات نبوت کا انتہائی مقام -14 قطب الابرار حضرت شاہ بدیع الدین مقدار (متوفی شعہ) فرماتے ہیں : بعد زمانہ اصحاب المرسلین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے درجہ دراء الوراء میں ان تین اولیا ء کے سوا اور کوئی اس مرتبہ ملیا پرنہیں پہنچا اولی خواجہ اویس قرنی۔دوسرے بہلول دانا اور جناب قطب الاقطاب فرداً لا حباب بھی الدین اس زنبہ میں لاثانی اور سب سے افضل قرار پاتے اور یہ مرتبہ ذات معدن صفات ہیں آپ کی اس طرح نختم ہوا کہ میں طرح جناب رسالتماب لی اللہ علیہ وسلم پر نیوت اور اصحاب کرام پر خلافت اور علی المرتضیٰ پر ولایت اور حسنین علیهما السلام پر شہادت تمام ہوئی یا سے اور حضرت شیخ فرید الدین عطار" تنظر العجائب" میں لکھتے ہیں : : له الهام منظوم ترجمہ اردو مثنوی مولانا روم دفتر ششم ص ۱۹ از سید عاشق حسین سیماب اکبرآبادی ناشر ملک دین محمد اینڈ سنٹر لاہور۔محفوظ بجواله قرة العينين في محامد غوث التقلين می ۱۸ د محمد ذاکر حسین علوی ، مطبع دید به احمدی لکھنو ناشر محمد عبداستار خان تا بر کتب چوک لکھنو