تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 35 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 35

۳۵ " نوشتے کی صحت مہر کے سبب سے ہے اور حق تعالیٰ نے یغمبر کو رکھا تا کہ لوگ جان لیں کہ محبت الہی کے دعوی کی تصحیح آپ کی متابعت ہی سے کر سکتے ہیں ان كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللهَ فاتبعونی اور ہر کتاب کا شرف اور بزرگی مہر کے سبب سے ہے تو سب پیغمبروں کو شرف حضرت کی ذات سے ہے اور ہر کتبہ کی گواہ اس کی مہر ہوتی ہے تو محکمہ شه قیامت میں گواہ آپ ہونگے یا لے لے حضرت شاہ رفیع الدین رحمت اله علیه استونی سام) نے غالباً اسی لطیف حقیقت کی طرف متوجہ کرنے کے لیے خاتم النتین" کے معنی نبیوں پر مڑ کے لکھے تھے جو قدیم نسخوں میں موجود ہیں مگر حاجی ملک دین محمد اینڈ سنز لاہور کے شائع کردہ ترجمہ میں اس کو بھی بدل دیا گیا ہے اور اس کی بجائے ختم کر نیوالا ہے تمام نبیوں کا کے الفاظ داخل کر دیئے گئے ہیں۔۱۳ حقیقی نبی ۲۹۷ ٠١٢٩ حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی (متوفی ) فرماتے ہیں : جیسے آئینہ افتاب اُس دھوپ میں واسطہ ہوتا ہے جو اس کے وسیلہ سے ان مواضع میں پیدا ہوتی ہے جو خود مقابل آفتاب نہیں ہوتی پر آئینہ مقابل آفتاب کے مقابل ہوتی ہیں۔ایسے ہی انبیاء باقی بھی مثل آئینہ بیچ میں واسطہ فیض ہیں فرض اور انبیاء میں جو کچھ ہے وہ نفل اور عکس محمدی ہے کوئی کمال ذاتی نہیں " سے تغییر تا دری اُردو ترجمہ تفسیر حسینی ج ۲ ص ۲۶۵ ۲۶۵ مطبع نولکشور ۱۳۲۸ھ سے منج الصادتين جلد ، ص ۳۳۴ ناشر کتاب فروش اسلامیه تهران طبع سوم ۱۳۳۶ کے تحذیر الناس" ص ۳۳ مطبع مجتبائی دہلی ۱۳۹