تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 70 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 70

نقل ہے ، حضرت عیسی کی بجائے حضرت موسیٰ بن عمران لکھا ہے لیے حضرت علامہ سیوطی رحمہ اللہ علیہ خصائص میں بروایت حضرت انس بن مالک (ستونی ششہ لکھتے ہیں: " قال اجعلنى نبى تلك الامة قال نبيها منها قال اجعلنى من امة ذالك النّبي قال إسْتَقَدَمْتَ وَاسْتَاخَرَ ولكن سَاجْمَعُ بينك وبينه فى دار المجلال : ـ ترجمہ : حضرت موسیٰ نے عرض کیا۔اے رب مجھکو اس اُمت کا نبی بنا دیجئے۔ارشاد ہوا اس اُمت کا نبی اسی میں سے ہوگا، عرض کیا کہ مجھکوان (محمد) کی امت میں سے بنا دیجئے ، ارشاد ہوا کہ تم پہلے ہو گئے وہ پیچھے ہونگے، البتہ تم کوادر ان کو دارالجلال (حبت) میں جمع کر دونگا۔ایک بزرگ حضرت الشیخ ابو علی واقعہ اسراء کا ذکر کر کے لکھتے ہیں : " الآيات التى اراها الله تعالی محمد حسين أسرِى به إلى البيتِ المقدس آن حَشَر اللَّهُ عَزَّ ذِكْرُهُ الاولين والآخرين النبيين وَالمُرْسَلِينَ ، سه من ترجمہ : ان نشانات میں سے جو اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اس وقت دکھائے جبکہ حضور کو بیت المقدس کی طرف اسرار ہوا یہ نشان بھی تھا کہ اللہ تعالیٰ نے اولین و آخرین کے سب نبی د مرسل جمع کر دیئے۔آخرین میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ کو نسا فرزند جلیل ہے جسے فیض ختم نبوت سے عہد نبوت اور منصب نبوت بخشا جائیگا اور جس کا ذکر لیلتہ الاسراء کے اس واقعہ میں ہے ؟ ؟ اس حقیقت تک پہنچنے کے لیے قدیم بزرگان امت کی چند تحریرات کافی ہونگی۔ا حضرت امام ابو عبد الله محمد باقر علیہ السلام (متوفی ) کی روایت ہے کہ امام مہدی ترجمه از کتاب المهدی ص ۱۱۲ مطبوعه تهران ۹۶ (مولف سید صدر الدین صدر ) س الخصائص الکبری جلد اس ۱۲ السيوطي ( عليه الى نعيم - قضاجد الرحمة المهداة مواہب اللدينية جاص ۴۲۵ دخاتمه المحققین حضرت احمد بن محمد الخطيب القسطلانی مطبوع مصر راه ندا ۱۳ سے مجمع الاجر من ص ۸ علامہ حضرت سید السند الجليل سيد مرتضیٰ مطبوعه ايران بها ترجمه نشر الطيب" د مرتبه مولانا اشرف علی صاحب تھانوی سے ماخوذ ہے ،