تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 71 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 71

"1 آيت نَوهَب لى رَتي حكمًا وَجَعَلَنِي مِنَ الْمُرْسَلِينَ پڑھینگے اور اسے اپنے اوپر چسپاں کرینگے لے آپ سے یہ بھی مروی ہے کہ مہدی علیہ اسلام کہیں گے کہ : نے فرمایا : انا اهل بيت الرحمة ومعدن الرسالة والخلافة نمن ذُرِّيَّةً مُحمدٍ وَسُلَالَةُ النَّبيِّين i ترجمہ : ہم بیت الرحمۃ کے اہل اور رسالت و خلافت کی کان ہیں۔ہم محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی ذریت اور نبیوں کی نسل ہیں : یرالقرون کے عالم ربانی اور مجتهد طریقت حضرت شیخ محمالی الحکیم الترندی استان شد " مجذوب را منازل است چند انکه بعضی از ایشان را ثلث نبوت نهند و بعض را نصفی و بعض را زیادت از نصفی تا بجامی برسد که مجد و بی افتد که حفظ اور از نبوت بیش از همه مجذ وبال بود و خاتم الاولیاء بود و مهمتر جمله اولیاء بود چنانکہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیا بود و منتر ہمہ اور بود، افتیم نبوت بد د بود۔این مجذوب تو اند که مهدی بود " سے ترجمہ : مجذوب کے بہت درجے ہیں۔ان میں سے بعض کو نبوت کا تہائی حصہ ملتا ہے اور بعض کو نصف سے زیادہ ، یہاں تک کہ ایک مجذوب ایسا ہو گا جس کا حصہ تمام مجذوبوں سے زیادہ ہوگا وہ خاتم الاولیا۔اور تمام ادلیا۔کا سردار ہو گا جیسا کہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم انبیاء اور تمام نبیوں کے سردار تھے اور نبوت آپ پر ختم ہوئی اور یہ مجذوب ممکن ہے کہ امام مہدی ہوں۔رافسوس صد افسوس !! تذکرۃ الاولیاء کے ایک نئے ترتیبہ میں سے یہ عبارت بھی خارج کر دی گئی ہے اکمال الدین ص ۱۸۹ ه بحارالانوار جلد ۱۳ ص ۱۸۰ راز حضرت علامه مجلسی مطبوعه وراه " سے تذکرۃ الاولیا - (فارسی) ص ۲۷۲-۲۷۳ مطبع محمدی لاہور ۸۳