تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 69 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 69

49 آخرین میں ایک نبی پہلے بزرگوں نے یہ بھی خبر دی کہ قدیم نوشتوں میں اُمت محمدیہ کے ایک ایسے وجود کا ذکر پایا جاتا ہے جسے منصب و عہدہ نبوت بھی حاصل ہو گا، چنانچہ حضرت علامہ جلال الدین سیوطی نے خصائص الکبری" میں سرچ پرمو کی یہ روایت درج کی ہے کہ اجد في الكتاب أن في هذه الامة اثنى عشر ريسا نبيهم احد همت ترجمہ : میں کتاب آسمانی میں لکھا پاتا ہوں کہ اس اُمت میں بارہ رتیں ہونگے ایک ان میں سے اُن کا نبی ہوگا۔اسی طرح حضرت ابن عباس (متوفی شہ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا حضرت عیلی ) بن مریم علیہ اسلام نے پہلی بار جب اس مقام پر نظر ڈالی جو قائم آل محمد مهدی موعود کو عطا ہونیوالا تھا تو عرض کی اے الہی مجھے قائم آل محمد قرار دے جواب ملا قائم " ( کا وجود ) احمد صل اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ سے (مقدر) ہے یکے د مراد اس سے تیرھویں صدی کے آخر میں ظاہر ہونے والا مجدد ہی ہو سکتا ہے جو تیرھویں صدی کے آخر میں آئے اور ہزار ہفتم کا مجدد ہو چنانچہ یہ پیشگوئی حضرت بانی جماعت احمدیہ علیہ اسلام کے وجود میں پوری ہو چکی ہے آپ سے پہلے بارہ صدیوں میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وجود کو الگ کر کے جو مجددین ہوئے ان میں سے مسیح موعود ہونے کی وجہ سے آپ کو حدیوں میں نبی اللہ کا نام دیا گیا ، ایک دوسری روایت میں رجو عقد الدرر میں حضرت امام باقر علی اسلام کی زبان مبارک سے ه خصائص الكبرى " ج ا ص ۳۳ مطبوعہ دائرۃ المعارف النظامیہ حیدر آباد دکن ١٣هـ سی ترجمه از کتاب المهدی ۱۱۲ مطبوعه تهران تا مولفه السيد صدر الدین صدر ( ر