تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف

by Other Authors

Page 45 of 86

تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 45

۲۵ - آخری مستقل نبی 1141 حضرت شاہ ولی اللہ (متونی ا ) فرماتے ہیں: امتنع أن يكون بعدها نبى مستقل بالتلقى : ـ ترجمہ : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی ایسا نبی نہیں ہو سکتا ہو مستقل بلا واسطہ آنحضرت کے ) خدا سے تعلیم حاصل کرنے والا ہو۔۲۶- آنتری شارع نبی یہ وہ معنیٰ ہیں جو امت مسلمہ کے اہل اللہ اور شریعت، طریقت اور حقیقت کے باریک اسرار سے واقف بزرگوں نے نہایت کثرت سے کئے ہیں۔بطور نمونہ پچند اقتباسات پیش کرتا ہوں : اوّل: ام المومنین حضرت عائشہ (وفات شستہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ : " قولُوا إِنَّهُ خَاتم النبيين وَلَا تَقُولُوا لا نبي بعده ترجمہ : آنحضرت کو خاتم النبیین تو کہو مگر یہ ہرگز نہ ہو کہ آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔0146 دوم : حضرت ابن قتیبه دمتونی ) سیدہ عائشہ روفات شته) رضی اللہ عنہا کا یہ قول نقل کر کے فرماتے ہیں کہ : ليس هذا من قولها نايضاً لقول النبي صلى الله عليه وسلم لا نبي بعدى لانه اراد لا نبى بعدى ينسخ ما جئتُ به گه ترجمہ : حضرت سیدہ عالین روفات شدہ کا یہ قول آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان : لانبی بعدی کے مخالف نہیں کیونکہ حضور کا مقصد اس فرمان سے یہ ہے کہ میرے الخير الكثير از حضرت شاہ ولی اللہ ه ص ۱۱۱ د ناشر مکتبہ رحیمیہ اکوڑہ خشک پشاور ) ، ا راگست 14 ح 111 ۱۰ که تفسیر در منثور جلد نمبره ص ۲۰۴ مرتبه حضرت علامہ سیوطی تحمله مجمع البحار عید غیر ص ۸۵ ر از حضرت امام نمبر طاہر گجراتی "تا دیل مختلف الاحادیث امام ابن تیتبر ) ص ۲۳۶ مطبع کردستان العلمین مصر شاه سے " تاویل مختلف الاحادیث" (امام ابن تیتبه ( ص ۲۳۶