تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 44
۴۴ F۔L۔پول در اخذ شرع مستند از خاتم دراسات اندرو چونکه شرح او عام باشد پس دیگر صاحب تشرع نباشد ترجمہ : تمام رسول شرع کے حاصل کرنے میں خاتم الرسالت سے مدد کے طالب ہیں۔دینی ان کی شریعتیں آنحضرت صل اللہ علیہ وسلم کی شریعیت کا ظل ہیں ، اس لحاظ سے چونکہ شریعت آپ کی عام ہے دیعنی سب نبیوں کی شریعت آپ ہی کی شریعیت کا نعقل ہے ، لہذا شریعیت عام رکھنے میں آپ کے سوا کوئی اور نبی صاحب شرع نہیں۔۲۴۔ہر نئے دور کا بانی ۱۲۴۶ حضرت شاہ اسمعیل شہید بالاکوٹ ) صراط مستقیم میں فرماتے ہیں کہ : : جب ایک دور ہ ختم ہو جاتا ہے دوسرے دورے کی ابتداء شروع ہو جاتی ہے۔ایسے شخص کے وجود سے پہلے دورے کی ہدا نیت کو کمال کی نہایت یک پہنچاتا ہے اور اس کو تر جمان مقرر کر کے اس کی نزاکت والی زبان سے اللہ تعالیٰ کی تازہ مہربانیوں کی طرف آدمیوں کو دعوت کی جاتی ہے اور اس دورہ کی امامت اس کو بخشی جاتی ہے جو اس زمانے میں آدمیوں میں سے زیادہ باکمال اور اللہ تعالیٰ کے فیض کے زیادہ لائق ہوتا ہے اور یہ مقام مستقل طور پر تو حضرت خاتم النبوت اور فاتح الولایت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مخصوص ہے اور آپ کی پیروی کی برکت سے اس مقام کا نمونہ بعض بزرگوں کو بھی عل کیا جاتا ہے اور اصطلاح میں ان کو نعا تمین اور فاتحین کا لقب دیا جاتا ہے۔رات سے مجموع فتاوی مولوی عبدالحی ج نمبر ا ص ۱۴۴ صراط مستقیم اردوص ۱۰۱ تا شر شیخ محمد اشرف تا حرکتاب کشمیری بازار لاہور ايضا تفهیمات البيه جلد نمبر ص ۱۰۱ ناشر اکار میر شاه دل اللہ حیدر آباد سنده نداره