تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 68
غایۃ المقصود " جلد نمبر ص 44 پر درج کی ہے۔نیز لکھا ہے کہ ایسی متفق اور متواتر احادیث ۶۶ بے شمار ہیں جن میں حضرت مہدی موعود علیہ السلام کو انبیا ئے سلف کا میل بتایا گیا ہے جس سے یہ بھی ثابت ہے کہ آنحضرت اور حضرت مہدی علیہ السلام میں کوئی فرق نہیں۔مالنگی یا اسلام مہدی سے وابستہ ہے حضرت محمد بن مروان اسدی الصغير ( تونی نامه ) آیت هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُوله کی تفسیر میں فرماتے ہیں :- " ذالك عند خروج المهدى عليه السلام لا يبقى احد الادخل في الاسلام" " عالمگیر غلبہ اسلام حضرت مهدی علیہ اسلام کے زمانہ میں ہوگا جبکہ سب لوگ مسلمان ہو جائینگے۔حضرت محمد بن مروان کے علاوہ امت کے اور بھی بہت سے بزرگوں نے تسلیم کیا ہے کہ ادیان باطلہ پر اسلام کا مکمل غلبہ مہدی موعود ہی کے ذریعہ ہوگا۔سے اسی طرح حضرت محی الدین ابن عربی نے اپنی تفسیر میں مقام محمود کی تفسیر کرتے ہوئے یہ پیشگوئی اخذ فرماتی ہے کہ یہ ایسا مقام ہے جس میں کل انسانوں پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام کی حمد واجب ہوگی اور یہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خستم الولایت کا مقام ہے جو ظہور مہدی علیہ السلام سے وابستہ ہے۔دهُو مَقَامَ خَتُم الوِلَايَةِ بِظُهُورِ الْمَهْدِي له له مطبع شمس الند لاہور ۱۳۱ تغییر غرائب القرآن از حضرت علامہ نظام الدین نیشاپوری بر حاشیه این جریر جلد نمبرزا ص 9 مطبوعه مینی سے بحار الانوار جلد ۳ ص ۱۴ تفسیر قمی ص ۲۶۴ - ۲۶۵ نجم الثاقب " باب یاز دہم ص ۵۶۱ " و منتخب الأثر في الامام الثانی عشر" می ۱۶۱ از لطف الله صافی مرکز نشر کتاب طهران ص 141 گئے تفسیر ابن عربی جلد اس پ۳۸۲