تفسیر خاتم النبیین اور بزرگان سلف — Page 67
46 صلی اللہ علیہ وسلم ہی تمام نبیوں اور ولیوں سے مقدم اور ان کے سردار ہیں۔اسلامی ہند کے بلند پایہ شاعر بجناب امام بخش ناسخ (متونی ماه ) نے اس مقام مهدی کو اپنے منظوم کلام میں خوب واضح کیا ہے آپ حضرت امام مہدی علیہ السلام کے مناقب میں فرماتے ہیں: دیکھ کر اُس کو کریں گے لوگ رجعت کا گماں یوں کہیں گے معجزے سے مصطفیٰ پیدا ہوا کیا سلیماں اور کیا مہر سلیماں مومنو خاتم ختم نبوت کا نگیں پیدا ہوائے حضرت اسد اللہ الغالب علی المرتضی رض فرماتے ہیں : سمّى نبي الله نفسي فداده فَلا تُتخذ لونا يا بني ومجلوان مہدی اللہ کے نبی کاہم نام ہوگا۔میرا نفس اُس پر قربان ہو اے میرے بیٹو اسے تنہا نہ چھوڑ دینا اور جلدی سے اس کے ساتھ ہو جانا۔حدیث نبوی ہے : " ياتي بذخيرة الانبياء" سے مہدی موعود انبیاء کا ذخیرہ ساتھ لائیں گے۔مجتهد عصر حضرت علامہ محمد باقر مجلسی رحمتہ اللہ علیہ (متونی ملالہ) نے بحار الانوار مطبوع ایران جلد ۱۳ ص ۲۰۲ میں بتایا ہے کہ " d مہدی تمام نبیوں کا بروز ہو گا اور دعویٰ کرے گا کہ جو حضرت ابراہیم ، حضرت اسماعیل حضرت موسی ، حضرت علی بلکہ محمد صلی اللہ لیہ وسلم کو دیکھنا چا ہے وہ مجھے دیکھنے۔پیشگوئی تاریخ انتخاب میں بھی ہے جو علامہ سید علی الماری رسمونی اتری دستون ، نے -14pm دیوان ناسخ ج ۲ ص ۵۲-۵۵ مطبع نولکشور لکھنو ۱۹۳۳ شرح دیوان علی جلد ۲ ص ۹۷ مجیدی پریس کانپور ۱۳۲۰ " بحار الانوار جلد ۱۳ ص ۱۷ (مطبوعہ ایران)