تفہیماتِ ربانیّہ

by Other Authors

Page 266 of 831

تفہیماتِ ربانیّہ — Page 266

قادیان نے فرمایا اور کیا خوب فرمایا ہے میں وہ پانی ہوں جو آیا آسماں سے وقت پر میں وہ ہوں نورِ خدا جس سے ہوا دن آشکار آپ ایسے لوگوں کی بناء الفاسد علی الفاسد کو دیکھ کر ہی کہا گیا ہے خشت اول چوں نہر معمار کج تا ثریا می رود دیوار کج الحمد للہ کے ہم اب پٹیالوی معترض کی پانچویں فصل کے اعتراضات کا کافی وشافی جواب تحریر کر چکے ہیں : (266)