تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 95 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 95

علامات المقربين ۹۵ اردو ترجمه وسيعلم الذين ظلموا أي منقلب اور ظالم لوگ ضرور جان لیں گے کہ کس مقام کی طرف ان ينقلبون۔ويل للذين لا يُفرّقون کو لوٹ کر جانا ہو گا۔ہلاکت ہو ان لوگوں پر جو صادق اور بين الصادق والكاذب ولا يفرقون کاذب کے درمیان تمیز نہیں کرتے اور ڈرتے نہیں ؟ اور نہ ولا يعرفون الصادقين من وجوههم وہ صادقوں کو ان کے چہروں سے پہچانتے ہیں اور نہ فراست ولا يتفرسون۔ولا يذوقون الكلمات سے کام لیتے ہیں۔نہ وہ کلمات مقربین کا ذوق رکھتے ہیں ولا ينتفعون من الآيات، ختم اللہ اور نہ نشانات سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔اللہ نے ان کے على قلوبهم فهم لا يتفقهون۔دلوں پر مہر کر دی ہے اور وہ سمجھ بوجھ سے کام نہیں لیتے۔أيها الناس لم تستعجلون في اے لوگو! تم میری تکذیب میں کیوں جلدی کرتے تکذیبی فما لكم لا تسلکون ہو تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم متقیوں کی طرح نہیں كالمتقين، وتهذون ولا چلتے اور بیہودہ گوئی کرتے ہو اور وقار اختیار نہیں تتزمتون؟ ما لكم لا تُمعِنُون في کرتے تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم عیسی کے متعلق قوله عزّوجلّ حكاية عن عيسى : الله عزّ و جلّ کے قول فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي پرغور فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي أو لا تتوفون نہیں کرتے۔کیا تم مرو گے نہیں اور ہمیشہ زندہ وتخلدون؟ أم رأيتم عيسى إذ رہو گے؟ کیا تم نے عیسی کو دیکھا جب وہ آسمان صعد إلى السماء فقلتم كيف پر چڑھے تو تم نے کہا کہ جو ہم نے دیکھا اور نترك ما رأينا و إنا مشاهدون مشاہدہ کیا ہے اسے ہم کیسے چھوڑ دیں۔تمہارے تعا لكم لم تضلون زُمع لئے ہلاکت ہو! کیوں تم عوام الناس کو بغیر علم (۱۴ الناس بغير علم ولا تتقون کے گمراہ کرتے ہو اور اس ذات سے نہیں ڈرتے الذى إليه تُرجعون۔تصرون جس کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔تم جھوٹ پر على الكذب وتعلمون أنكم مصر ہو۔یہ جانتے ہوئے بھی کہ تم جھوٹ بول تكذبون، ثم على الزور تجترء ون رہے ہو پھر اس جھوٹ پر دلیری دکھا رہے ہو المائدة : ١١٨