تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 94 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 94

علامات المقربين ۹۴ اردو ترجمه و شهد الـزمـان له بلسانه وشهد اور زمانے نے اس کے لئے اپنی زبان حال سے الله له في قرآنه فبای حدیث گواہی دی۔اور اللہ نے اس کے لئے اپنے قرآن میں تؤمنون بعد شهادة الله وبيانه؟ شہادت دی ہے، پس اللہ کی شہادت اور اس کے بیان ألم يأن أن تتقوا الله ويوم لقيانه؟ کے خلاف تم کس بات پر ایمان لاؤ گے؟ کیا وقت وان تتقوا يومًا يُذيب الجلود نہیں آگیا کہ تم اللہ اور اس کی ملاقات کے دن سے بنيرانه؟ ألا تتفكرون فی ڈرو اور اس دن سے ڈرو جو کھالوں کو اپنی آگ سے آيات الله؟ وأى شهادة أكبر من پگھلا دے گا۔تم اللہ کی آیات کے متعلق کیوں غور فرقانه؟ ألا ترون إن كنتُ من الله نہیں کرتے۔اس کے فرقان سے بڑھ کر اور کون سی و تنكرونني فكيف يصيبكم حظ شہادت ہو سکتی ہے۔کیا تم اس پر غور نہیں کرتے کہ اگر مـن أمــانــه؟ ألا تقرء ون قصص میں اللہ کی طرف سے ہوا اور تم نے میرا انکار کر دیا تو اليهود۔كيف جعلوا من القرود تمہیں کیسے اس کی امان سے حصہ ملے گا ؟ کیا تم یہود ألم تكن عندهم معاذير كما أنتم كے واقعات کو نہیں پڑھتے۔وہ کس طرح بندر بنا دیئے تعتذرون؟ فارحموا أنفسكم إلى گئے ، کیا ان کے پاس بالکل اسی طرح کے عذر نہ تھے ما تجترء ون؟ ولا تحاربوا الله جیسے تم پیش کر رہے ہو، پس اپنی جانوں پر رحم کرو۔أيها الجاهلون ما لكم لا کب تک جسارت کرو گے؟ اے نادانو ! اللہ سے جنگ تذکرون موتكم ولا تتقون؟ نہ کرو تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اپنی موت کو یاد نہیں إن الغيور الذی ارسلنی کرتے اور ڈرتے نہیں۔وہ غیور (خدا) جس نے مجھے وعصيتموه إنه هو الصاعقة مبعوث فرمایا اور جس کی تم نے نافرمانی کی بلاشبہ وہ ولا يُرة بأسه عن قوم يجرمون ایک صاعقہ ہے اور اس کا عذاب مجرم قوم سے ٹالا نہ إنه يسمع ما تتفوهون به ویری جائے گا۔یقینا وہ تمہارے منہ سے نکلی ہوئی بات کو سنتا نجواکم ویری کلّما تمکرون اور تمہارے خفیہ مشوروں اور سب مکروں کو دیکھتا ہے