تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 96
علامات المقربين ۹۶ اردو ترجمه ولو كنت لا أبعث فيكم لكنتم اور اگر میں تم میں مبعوث نہ کیا جاتا تو تم معذور تھے معذورين، ولكن ما بقى عندكم لیکن اللہ کے مجھے مبعوث فرمانے کے بعد اب عذر بعد ما بعثني الله فما لكم تمہارے پاس کوئی عذر باقی نہیں رہا، پس تمہیں کیا لا تخافون؟ بئسما فعلتم بحكم ہو گیا ہے کہ تم ڈرتے نہیں۔اللہ کے حکم سے جو تم نے من الله وبئسما تفتعلون۔کیا وہ بہت برا ہے اور برا ہے جو تم افترا کرتے ہو۔یا حسـرات عـلـيـكـم ما عرفتم ہائے افسوس تم پر تم نے زمانے کو نہ پہچانا اور الزمان وما تذكرتم ما قال النبيون، انبیاء کے فرمودات کو یاد نہ رکھا۔اللہ نے اپنی جناب وقد من الله عليكم بآيات من عنده سے تم پر نشانات کے ذریعہ احسان فرمایا لیکن تم نے فما نظرتم إليها وتصاممتم ان پر نگاہ تک نہ ڈالی اور اپنے آپ کو بہرا اور اندھا وتعاميتم وصرتم من بنالیا اور ان لوگوں میں شامل ہو گئے جو مر جاتے الذين يموتون۔وما تركتم ذرّة من ہیں۔تم نے اپنی گمراہیوں میں سے ایک ذرہ بھی نہ ضلالاتكم بل عليها تُصرون۔إنّ ترك كيا بلكہ تم ان پر اصرار کرتے رہے۔اللہ نے الله قد صرّح لكم وقت مسیحه تم پر اپنے مسیح کی آمد کے وقت کی پوری صراحت کر وما ترك من أدلّة، ولقد نصركم دی تھی اور کسی دلیل کو نہ چھوڑا۔اللہ نے بدر میں الله ببدر وأنتم أذلة، فما لكم تمہاری مدد اس حالت میں فرمائی جب تم کمزور لا تفهمون هذا السر ولا تھے۔تمہیں کیا ہے کہ اس راز کو نہیں سمجھتے اور نہ ہی تتوجهون؟ أليست هذه المائة مائة توجہ کرتے ہو۔کیا یہ صدی بدر کی (چودھویں) البدر فما لكم لا تقدرون آی الله صدی نہیں؟ پھر تم اللہ کی آیات کی حقیقی قدر کیوں حق القدر ولا بها تنتفعون؟ وقالت نہیں کرتے اور نہ ان سے فائدہ اٹھاتے ہو۔السفهاء كيف نتبع الذى شذ نادان کہتے ہیں کہ ہم اس شخص کی کیسے اتباع کریں جو وكيف نترك سوادًا أعظم؟ الگ ہو گیا ہے اور ہم کیسے سواد اعظم کو چھوڑ دیں۔