تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 85
علامات المقربين ۸۵ اردو ترجمه ومـن عــلامـاتـهـم أنهم ينزلون ان کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ آسمان سے باران من السماء كغيث يساق إلى رحمت کی مانند نازل ہوتے ہیں جسے بنجر زمین کی أرضِ جُرُزِ فيدعون الناس إلى طرف لے جایا جاتا ہے اور وہ (مقربین ) لوگوں کو ماء هم وهم يُثوّبون۔وينتزعون اپنے پانی کی طرف کپڑے سے اشارہ کر کے بلاتے القلوب من الصدور جذبا من ہیں۔اور وہ اپنی کشش کی طاقت سے لوگوں کے دلوں عندهم فيهرول الناس إليهم كو ان کے سینوں سے کھینچ لیتے ہیں اور وہ لوگ ان وهم يُغسلبون۔ومن علاماتهم کی طرف دوڑ پڑتے ہیں اور ان کو ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا أنهم ليسوا كضنين في إفاضة ہے۔ان کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ دوسروں تک نور النور، ولا كالناقة المصور ولا پہنچانے میں بخیل شخص کی طرح نہیں ہوتے اور نہ ہی هم يبخلون۔قوم لا يشقى کم دودھ دینے والی اونٹنی کی طرح ہوتے ہیں اور وہ بخل جليسهم ولا يخزى أنيسهم نہیں کرتے۔یہ ایسے لوگ ہیں جن کا ہمنشین بھی نامراد مباركون من أنفسهم و نہیں رکھا جاتا اور نہ ہی ان سے انس رکھنے والا کبھی يُباركون الناس ويُسعدون رسوا ہوتا ہے۔وہ خود مبارک ہوتے ہیں اور دوسروں يحضرون أرضا أَمُعَرَت کو برکت دیتے اور انہیں سعادت بخشتے ہیں۔وہ بنجر ويحيون قلوبًا ماتت ويعيدون زمین کو سرسبز و شاداب کر دیتے ہیں اور مردہ دلوں کو دولا ذهبت، ويُردّون بلایا زندہ اور دولتہائے گزشتہ کو بازیاب اور پیش آمدہ أقبلت، ويوصلون عُلَقًا قُطِعَت بلاؤں کو رڈ کرتے ہیں۔منقطع تعلقات کو جوڑتے ويسجرون أنهارا نزف ماؤها ہیں اور جن دریاؤں کا پانی کھینچ لیا جاتا ہے اور وہ وتخلت، وكلما خرب من الدين خالی ہو جاتے ہیں انہیں بھر دیتے ہیں۔دین کا جو يعمرون۔لهم صدورٌ مُلئت من حصہ ویران ہوا سے آباد کرتے ہیں ان کے سینے النور و قلوب مُلِئَت من السرور، نور سے لبریز اور دل سرور سے بھر پور ہوتے ہیں