تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 86
علامات المقربين ۸۶ اردو ترجمه وإنهم نجوم السماء ، وبحار وہ آسمان کے ستارے، خشک زمین کے سمندر اور الغبراء ، وأرواح الأجساد، وللأرض كالأوتاد، لا يُبدلون عهدًا عقدوا مع الله وهم امع جسموں کی روح ہوتے ہیں اور زمین کے لئے میخوں کی سی حیثیت رکھتے ہیں۔انہوں نے اللہ سے جو عہد وفا باندھا ہوتا ہے وہ اسے بدلتے نہیں اور وہ بدل دیئے جاتے ہیں اور وہ ابدال ہوتے ہیں يُبدلون۔وإنهم أبدال يُبَدِّلهم الله جن کے اندر اللہ خود تبدیلی پیدا کرتا ہے وہ ایسے وإنهم أقطاب لا يتزلزلون قطب ہوتے ہیں جو متزلزل نہیں ہوتے۔وہ اللہ کی وإنهم مصطخمون لِلهِ صلموا خاطر ایستادہ ہو جاتے ہیں اور نفس امارہ کو اس کی جڑ الأمارة من أصلها وعلى أمر الله سے کاٹ دیتے ہیں اور وہ اللہ کے ہر حکم پر قائم رہتے ہیں۔وہ عموں میں زندگی گزارتے ہیں وہ ایک بسیار خور قائمون۔يزجون الحياة في شخص جیسی زندگی بسر نہیں کرتے۔وہ پیر فرتوت کی هموم، ولا يعيشون كَعَيصُومٍ، طرح ظاہری فنسل پر ہی قناعت نہیں کرتے بلکہ وہ ولا يقنعون بظاهر الغسل مسابقت کرتے ہوئے ایسے جاری چشمے کی طرف كَعَيْشُوم، بل يسابقون إلى معين دوڑتے ہیں جو ان کے نفوس کو پاک وصاف کر يُطهر نفوسهم ولا يتضيّحون۔دے اور وہ گدلے پانی کا قصد نہیں کرتے۔وإنهــم حـفـظـة الله على الناس وہ جنگ کے موقع پر لوگوں کے لئے اللہ کی طرف عند البأس، ولوجود الخلق سے محافظ ہیں۔وہ مخلوق کے وجود کے لئے بمنزلہ كالرأس، وفـي بـحـر خلق الله سر ہیں اور مخلوق خدا کے سمندر میں در مکنون۔وہ كالدر المكنون، يفتحون نفس امارہ کے ساتھ بڑی جنگ میں فتحیاب ہوتے الملحمة العظمى التي هي بالنفس ہیں پھر اس کے بعد وہ اللہ رب العزت کے اذن الأمارة، فيفتحون القلوب بعده بإذن الله ذى العزّة ويغلبون۔سے دلوں کو فتح کرتے ہیں اور غالب آتے ہیں