تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 83
علامات المقربين ۸۳ اردو ترجمه وتخرج نفوسهم إلى الله راضية اور ان کی جانیں ایسی حالت میں نکل کر اللہ کی طرف مرضية فتندلق من أجسامها كما جاتی ہیں کہ وہ اللہ سے راضی اور اللہ ان سے راضی ہوتا ہے۔ان کی جانیں ان کے جسموں سے اس طرح نکلتی يندلق السيف من جفنه، ہیں جیسے تلوار اپنے میان سے ، وہ دنیا کو اس طرح ويتر كـــون الــدنيــا وهــم لا چھوڑتے ہیں کہ انہیں اس پر کوئی حزن و ملال نہیں يشجبون۔يرون الدنيا كشاة ہوتا۔وہ دنیا کو ایک تھوڑے دودھ والی بکری کی طرح اور ایسے مردار کی طرح دیکھتے ہیں جس کا گوشت بكيئة أو ميتة تعفن لحمها، متعفن ہو گیا ہو اور دنیا کی طرف ان کی نظر نہیں اٹھتی فلا تُمَدَ عينهم إليها ولا هم اور نہ ہی انہیں اس دنیا کے چھوڑنے پر کوئی افسوس ہوتا يتأسفون، ويتبوء ون دار حبهم ہے اور وہ اپنے محبوب کے گھر میں ڈیرے ڈال رہتے ہیں اور وہ تیز دھار تلواروں کے باوجود بھی( محبوب فبالمرهفات لا يتركون، ولا کے گھر کو ) نہیں چھوڑتے اور بے حیا شخص کے علاوہ يلومهم إلا مجهب ولا ينكرهم انہیں کوئی ملامت نہیں کرتا اور اندھی قوم کے علاوہ کوئی إلا قوم عمون۔ان کا انکار نہیں کرتا۔ويل للعضابين فإنهم يُهلكون۔سب و شتم کرنے والوں پر افسوس ! وہ یقینا ہلاک کئے ويل للمغتصبين فإنهم ينهبون جائیں گے۔تاریکیوں میں بھٹکنے والوں کا بُرا ہو کہ وہ ويل للمفترين فإنهم يُسألون۔کوئے جائیں گے۔اور افتر اپردازوں پر افسوس کہ ان ويل للذين تبدء عينهم عباد سے باز پرس کی جائے گی اور ان لوگوں پر افسوس جن الرحمن فإنّهم يموتون و هم کی آنکھیں رحمان کے بندوں کو حقارت سے دیکھتی عمون۔ويل للذين يَتَفَاوُن ہیں کہ وہ ضرور اندھے ہو کر مریں گے۔بُرا ہوان لوگوں إذا سمعوا الحق فإنّهم بنارهم كا كہ جب حق کی بات سنتے ہیں تو غضبناک ہو جاتے ہیں پس وہ اپنی ہی آگ میں جلائے جائیں گے۔يُحرقون۔