تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 78 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 78

علامات المقربين ZA اردو ترجمه إن مثلهم كمثل عبد اللطيف ان ( مقربین الہی ) کی مثال عبداللطیف کی مثال کی الذي كان من حزبی و كان طرح ہے، وہ میری جماعت کے ایک فرد تھے ان کا من أرض بلدة كابل، وكان زعيم تعلق سرزمین کابل سے تھا۔وہ اپنی قوم کے لیڈر، القوم وسيّدهم و أمثلهم وأعلمهم سردار، ان سب سے اعلیٰ ، سب سے زیادہ عالم منتقی ، وأتقاهم وأشجعهم وبدؤهم في دلیر تھا اور وہ سیادت میں ان میں اول درجہ پر تھا اور وہ السؤدد وأبهاهم، إنّه أرى هذا ان سب میں درخشندہ وجود تھا۔اس نے یہ ایمان دکھایا الإيمان وهددوه بوعيد الرّجم جبکہ انہوں نے اسے سنگسار کرنے کی دھمکی دی تا وہ حق ليترك الحق فآثر الموت کو چھوڑ دے لیکن اس نے موت کو ترجیح دی اور رحمان وأرضى الرحمان ، ورجم بحکم کو راضی کر لیا۔وہ امیر کے حکم پر سنگسار کر دیا گیا اور اللہ الأمير فرفعه الله إليه، إن في نے اسے اپنی طرف اٹھا لیا۔بلاشبہ اس میں رشک ذالك لنموذجًا لقوم يُغبطون۔کرنے والوں کے لئے ایک نہایت اعلیٰ نمونہ ہے۔إنّ الذين يُقتلون في سبيل الله وہ لوگ جو اللہ کی راہ میں مارے جاتے ہیں تم لا تحسبوهم أمواتا بل أحياء عند انہیں مردہ مت کہو بلکہ وہ زندہ ہیں۔اللہ کے حضوروہ الله يُرزقون، ومن قتل مؤمناً رزق دیئے جاتے ہیں اور جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرتا ہے تو اس کی جزاء جہنم ہے جس میں وہ ایک لمبے عرصہ تک رہے گا۔اللہ اس پر ناراض ہو گا متعمدا فجزاؤه جهنم خالدًا فيها وغـضـب الـلـه عـليه ولعنه م اور اس پر لعنت کرے گا اور اس نے اس کے لئے وأعد له عذابًا أليما، وسيعلم درد ناک عذاب تیار کیا ہے اور ظالموں کو یہ جلد الذين ظلموا أي منقلب ينقلبون ہی معلوم ہو جائے گا کہ کس طرح انہیں زیروزبر (۱۰۸) إن السماء بكت لذالك کر دیا جائے گا۔آسمان اس شہید ( کی شہادت ) الشهيد وأبدت له الآیات پر رویا اور اس کے لئے اس نے نشان ظاہر کئے