تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 77 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 77

علامات المقربين اردو ترجمه ويجمعون الخير كَإمرأة مُمُغِل وہ نیکیوں کو ایسے جمع کرتے ہیں جیسے ہر سال بچے جننے ويجتنبون الغيث ولا يقربون، والى عورت۔اور وہ ناقص باتوں سے مجتنب رہتے ہیں يبدء ون من أرض إلى أرض اور (ان کے) قریب بھی نہیں پھٹکتے۔وہ ایک زمین أخرى ولا يتركون النفس كَادُلَم سے دوسری زمین کی طرف جاتے ہیں اور وہ اپنے نفس کو سیاہ نہیں رہنے دیتے بلکہ انہیں سفید کرتے ہیں۔بل يبيضون۔و من علاماتهم أنهم لا ينكرون ان کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ کلمہ حق اور اپنے كلمة الحق وإمام الزمان ولو زمانے کے امام کا انکار نہیں کرتے خواہ انہیں آگ يُلقون في النيران، ولا يُضيعون میں ڈال دیا جائے۔وہ اپنا ایمان ضائع نہیں کرتے إيمانهم ولويُقتلون بالسيوف خواہ انہیں صیقل شدہ تلواروں سے قتل کر دیا جائے یا المصقولة أو يُرجمون، يُعجب سنگسار کر دیا جائے اور ان کا صدق فرشتوں کو تعجب الملائكة صدقهم وفي السماء میں ڈالتا ہے اور آسمان میں ان کی تعریف کی جاتی يُحمدون أولئك قوم سبقوا ہے۔وہ ایسے لوگ ہیں جو ہر بہادر پر سبقت لے كلّ هَةٍ وليسوا كَهِةٍ، ودَعْثَرُوا جاتے ہیں اور کمزور اور بزدل کی طرح نہیں۔انہوں قصر وجودهم لِحِبّ يؤثرون نے اپنے وجود کے محل کو اس محبوب کی خاطر جسے وہ إن الله وملائكته يصلون عليهم مقدم رکھتے ہیں منہدم کر دیا ہے۔اللہ اور اس کے والصلحاء والأبدال أجمعون فرشتے ان پر درود بھیجتے ہیں اور تمام صلحاء و ابدال صدقوا فيما عاهدوا، وقضوا بھی، انہوں نے جو بھی عہد کیا اُسے سچ کر دکھایا۔اور نحبهم لوجه الله، فالإیمان انہوں نے رضائے الہی کی خاطر اپنی جانیں قربان ذالك الإيمان، فطوبی لقوم به کر دیں، پس ایمان تو یہ ایمان ہے۔پس مبارک ہو اُن لوگوں کو جو اس ایمان سے متصف ہوں۔يتصفون۔