تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 76 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 76

علامات المقربين اردو ترجمه فيأتــونــه بــالهـدايــا والنعماء اور وہ اس کے پاس تھے اور نعمتیں لے کر آتے ہیں اور ويخدمون۔ويوضع له القبول في خدمت کرتے ہیں اور زمین میں اس کے لئے قبولیت الأرض ويُنادى فى أهل السَّماء رکھ دی جاتی ہے اور آسمان کے باسیوں میں یہ منادی إنه من الذين يُحبّهم الله ويحبونه کر دی جاتی ہے کہ یہ ان لوگوں میں سے ہے جن سے اللہ محبت کرتا ہے اور وہ اس سے محبت کرتے ہیں اور اس سے اخلاص رکھتے ہیں۔اللہ ایسے مقرب الہی کی وله يخلصون۔ويكون الله عينه التي يبصر بها وأذنه التي يسمع أجـر قـوم يـكـونـون لله بجميع آنکھ ہو جاتا ہے جس سے وہ دیکھتا ہے اور اس کا کان ہو ١٠ بها ويده التي يبطش بها هذا جاتا ہے جس سے وہ سنتا ہے اور اس کا ہاتھ ہو جاتا ہے بجميع جس سے وہ پکڑتا ہے۔یہ ہے صلہ ان لوگوں کا جو اپنے وجودهم ولا يشركون، پورے وجود سے اللہ کے ہو جاتے ہیں اور شرک نہیں ويقضون الأمر انهم له ثم بعد کرتے۔وہ اس امر کا فیصلہ کر لیتے ہیں کہ وہ اسی کے ذالك لا يبدلون القول حتی ہیں پھر اس کے بعد وہ مرتے دم تک اپنے قول و قرار کو يموتوا وإليه يرجعون۔بدلتے نہیں اور وہ اس کی طرف لوٹ جاتے ہیں۔ومن علاماتهم أنهم ينسلخون ان کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ اپنی نفسانیت من نفوسهم كما تنسلخ الحيواتُ سے ایسے باہر نکل آتے ہیں جیسے سانپ اپنی کینچلی من جلودها، وتَنْطَفِأُ نيرانها بعد سے نکلتے ہیں۔ان کی خواہشات کی) آگ وقودها، ثم تجدد فيهم الأماني بھڑ کنے کے بعد بجھ جاتی ہے بعد ازاں ان کے اندر نئی پاک خواہشیں جنم لیتی ہیں اور ان کے نفوس مطمئنہ المطهرة ، وتُعد لهم ما تشتهيها جس چیز کی بھی خواہش کریں وہ ان کے لئے تیار کر نفوسهم المطمئنة، وتُهَيَّأ لهم في زمن دی جاتی ہے۔نیز قحط سالی کے زمانے میں ان کے ما حل المآدب الروحانية، فيأكلون لئے روحانی دعوتوں کا اہتمام کیا جاتا ہے تو وہ اسے كلما وضع لهم بل يتحطمون نہ صرف کھاتے بلکہ خوب چبا چبا کر کھاتے ہیں۔