تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 71 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 71

علامات المقربين اردو ترجمه فلا يخطئ ما يُرمى من جعابهم، ان کے ترکش سے چلایا ہوا تیر کبھی خطا نہیں ہوتا۔فقر ولا يمسهم فقر ويدخل بأيديه انہیں نہیں چھوتا۔خدا خودا اپنے ہاتھوں سے ان کی تھیلی مالا في جرابهم، ويُكرمهم عند ميں مال ڈالتا ہے اور بڑھاپے میں ان کی بھر پور جوانی کی تکریم کو بڑھا کر ان کو عزت بخشا ہے۔ان میں ایک زبر دست کشش پیدا کر دیتا ہے اور وہ خلق کثیر کو مَشِيبِهِم أزيد ممّا كان يُكرم في عدان شبابهم، ويخلق فيهم جذبًا ان کے حضور میں لاتا ہے اور جب ان سے کوئی سوال قويا ويُرجع خلقا كثيرًا إلى کیا جائے تو وہ ان کا جواب دینے کے لئے کھڑا ہو جنابهم، وإذا سألوا قام جاتا ہے اور وہ ان کی مدد کرتا ہے تا وہ اس کی محبت کے لـجـوابـهـم، ويُـعـيـنـهـم لـيـعـرفـوا ذریعے پہچانے جائیں اور تا (لوگوں کے ) سینے ان بتحاببه ولتنشرح الصدور کی محبت پانے کے لئے کھول دیئے جائیں۔ان کا لاستحبابهم، ويوغره تحريبهم غضب خدا کے غضب کو بھڑکا تا ہے اور ان کا ويُهيج رحمه اضطرابهم اضطراب اس کی رحمت کو جوش میں لاتا ہے۔پس فسبحان الذي يرفع عبادہ الذین پاک ہے وہ جو اپنے ان بندوں کو رفعت عطا فرماتا إليه يَتَبَتْلُون۔ہے جو اس کی طرف تبتل اختیار کرتے ہیں۔و من علاماتهم أنهم يحسبون ان کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ اپنے رب کو ایسا بهم خزينة لا تنفد خزانہ سمجھتے ہیں جو کبھی ختم نہیں ہوتا اور ایسا چشمہ جو وعينًا لاترکد، و حفیظ نہیں رکتا۔اور ایسا محافظ جو نہیں سوتا اور ایسا نگہبان لايــــرقـــد، وخفير الا جو ادائیگی فرض سے پیچھے نہیں ہٹتا اور وہ ایسا بادشاہ يَعْبُدُ، وملكا لا يُفرد ہے جو اکیلا نہیں چھوڑتا۔ایسا محبوب ہے جو کھویا وحبيبًا لا يُفقَدُ، ومخدوما نہیں جاتا اور ایسا مخدوم جو نا قدری نہیں کرتا اور لا يَكُند، وعَليَّا لا يَلبُدُ، ایسا عالى مرتبت جس کے لئے کوئی پستی نہیں۔