تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 70 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 70

علامات المقربين اردو ترجمه و من علاماتهم أنهم قوم لهم ان کی ایک علامت یہ ہے کہ یہ ایسے لوگ ہیں جن علق شديدة بالله لا تُثقب فيها کے اللہ کے ساتھ ایسے مضبوط تعلقات ہوتے ہیں مدرية ولا سمهرية، ولا سيف جن میں کوئی نیزہ ، بھالا ، شمشیر براں اور کوئی نشانے جائب ولا سهم صائب، ولا پر بیٹھنے والا تیر رخنہ نہیں ڈال سکتا۔ان مقربین پر يموتون إلا وهم مسلمون۔ومن فرمانبرداری کی حالت میں موت آتی ہے۔ان کی علاماتهم أنهم يتكرمون عما ایک نشانی یہ ہے کہ وہ ہر اس چیز سے جو انہیں عیب دار يشينهم، ويُكرمون بكل ما کرنے والی ہو اپنے نفس کے شرف کی وجہ سے يزينهم، ويُبعدون عن الشائنات، بچتے ہیں اور وہ ہر اس چیز کا جو انہیں زینت بخشے کا ويؤيدون بالآيات، وتقوم لهم احترام کرتے ہیں اور تمام داغدار کرنے والے السماء والأرض للشهادات، اعمال سے دور رہتے ہیں۔ان کی نشانات سے تائید وتبكيان عليهم عند الوفاة کی جاتی ہے اور آسمان اور زمین ان کی گواہیوں کے وكذالك يُبجلون۔ومن لئے ایستادہ ہو جاتے ہیں اور ان کی وفات پر روتے علاماتهم أن الله يجعل برکات ہیں اور اس طرح ان کی عظمت و تکریم کی جاتی في بيوتهم وثيابهم وفی ہے۔ان کی ایک علامت یہ ہے کہ اللہ ان کے عمائمهم وقمصهم و جلبابهم گھروں ، کپڑوں، پگڑیوں، قمیصوں، چادروں، وفی شفاههم وأيديهم ہونٹوں، ہاتھوں اور پیٹھوں میں اور اسی طرح ان وأصلابهم، وكذالك في جميع کے جملہ اعضاء بدنی میں ان کے بچے کھچے ٹکڑوں آرابهم وفى حتامتهم والثمد اور اُس پانی میں جو ان کے پینے کے بعد بچ جاتا الذي يبقى بعد تشرابهم، ويكون ہے برکت رکھ دیتا ہے اور اُن کی کمزوری کے وقت (۱۰۵) معهم عند هَونهم وعند اور اُس وقت جب وہ گرے پڑے ہوں وہ اُن کے اجلعبابهم، ويُجيب دعواتهم ساتھ ہوتا ہے اور وہ اُن کی دعائیں قبول کرتا ہے۔