تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 72 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 72

علامات المقربين ۷۲ اردو ترجمه ومحيطـا لا يـمـكـد، وحيا ایسا سمندر جس کا پانی کم نہیں ہوتا اور ایسا زندہ ہے جسے لا ينكد، وقويًّا لا يُهوّد، و ديَّانًا کوئی عسرت نہیں اور ایسا طاقتور ہے جس میں کوئی يرسل الرسل ويُوفد، ويرون أن کمزوری نہیں اور ایسا حاکم ہے جو رسول بھیجتا اور الخلق خُلقوا من كلمه وإليه نمائندگی کا شرف بخشتا ہے۔وہ یہ یقین رکھتے ہیں کہ یہ يرجعون۔ومن علاماتهم أنهم سارى مخلوق اس کے کلمات سے پیدا کی گئی ہے اور وہ يبتلون ذات المرار ، ثم يُنجيهم اس کی طرف لوٹ کر جائے گی۔ان کی ایک علامت یہ ربهم ويُنصرون، وما كان ہے کہ ان کی کئی بار آزمائش کی جاتی ہے پھر ان کا رب ابتلاؤهم إلا ليظهر فضل اللہ انہیں بچالیتا ہے اور ان کی مدد کی جاتی ہے۔ان کی اس عليهم وليعلم الجاهلون۔ومن آزمائش کی غرض محض یہ ہوتی ہے کہ تا ان پر اللہ کا فضل باتهم أنهم يَتَمَزَّرُونَ من ظاہر ہو اور جاہل جان لیں۔ان کی ایک علامت یہ ہے شراب طهور، وتُملأ قلوبهم کہ وہ شراب طہور کو چسکیاں لے لے کر پیتے ہیں ان من نور، وترى فى وجههم أثر کے دل نور سے لبریز کئے جاتے ہیں۔تو ان کے چہروں إكرام الله وحبور، ومن أيدى پر اللہ کے اکرام اور بشاشت کے آثار دیکھے گا اور اللہ الله يُنعمون۔کے ہاتھوں انہیں ہر طرح کی آسودگی دی جاتی ہے۔ومـــن عــــلامـــــاتهـم أنهم اور ان کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ غیر معمولی مضبوط بين المزارة يقتحمون موامى دل والے ہوتے ہیں جو بیابانوں میں گھس جاتے لايقتــحـمـهـا إلا رجـل مـزيـر ہیں جہاں صرف بہادر ہی گھس سکتا ہے۔وہ اپنی وينحرون نفوسهم ابتغاء جانوں کو خدائے قدیر کی رضا حاصل کرنے کی خاطر مرضات الله القدير، ولا تجدهم قربان کر دیتے ہیں تو انہیں اپنے کئے پر حسرت کا على ما فعلوا کحسیر، بل يوقنون اظہار کرنے والا نہیں پائے گا بلکہ وہ یقین رکھتے أنهم يكنزون أموالهم في السماء ہیں کہ وہ اپنے اموال آسمان میں جمع کر رہے ہیں