تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 66
علامات المقربين ۶۶ اردو ترجمه وإذا عملوا كملوا، ويتجنبون اور جب کام کریں تو مکمل طور پر کرتے ہیں وہ پر عفونت تعط العمل وخداجه، ولكشف اور ناقص عمل سے بچتے ہیں۔وہ پردے ہٹانے کے لئے الحجب يخبطون ، وإذا کوشش کرتے ہیں جب وہ کسی سے عداوت کریں یا عادوا أو أحبوا أجهدوا ولا محبت تو پوری سنجیدگی سے کرتے ہیں اور منافقت نہیں ينافقون۔ومن علاماتهم أنّ کرتے۔ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ ان کے قلوب قلوبهم أرض جيدت، ولهم ایسی زمین ہیں جس پر بارانِ رحمت خوب برسا اور انہیں فراسة زيدت، يُعصمون من ایسی فراست حاصل ہے جو فزوں سے فزوں تر ہے۔وہ ضلال وفساد ، وما وقعوا ہر قسم کی بے راہ روی اور فساد سے بچائے جاتے ہیں۔في أبى جاد، ويُبعدون من وہ باطل میں نہیں پڑتے۔وہ تاریکی سے دور رکھے كُلّ دَجْوِ و يُنَوّرون۔جاتے ہیں اور (نور الہی سے ) منور کئے جاتے ہیں۔ومن علاماتهم أن رقابهم ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ ان کی گردنیں ہر تحمل أعباء أمانات الله أكثر بارامانت اٹھانے والے شخص سے زیادہ اللہ کی امانتوں کا بار گراں اٹھائے ہوئے ہیں اور ان کی گردنیں اس من كل حامل أمانة، ثم لا تتأوّدُ رقــابهـم بـل تجعلهم كامرأة بوجھ سے خم نہیں کھاتیں بلکہ وہ (بارامانت ) انہیں ایک خوبصورت لمبی گردن والی عورت کی طرح حسین کر دیتا جيدانة، ويتراءى منه حسن ہے اور اس سے حسن استقامت جھلکتا ہے جو ایک الاستقامة، ويُرَى كالكرامة، کرامت ہی دکھائی دیتی ہے اور وہ اللہ کے حضور اور فعند الله والناس يُكرَمُون۔ومن لوگوں میں بھی عزت دیئے جاتے ہیں۔ان کی ایک علاماتهم أنهم يوفّقون علامت یہ بھی ہے کہ بوجہ ہرممنوعہ امر سے مجتنب رہنے لارتداعهم عن كل أمرٍ حَدَدٍ، کے انہیں ( نیکی کی ) توفیق دی جاتی ہے اور انہیں ويُعْطَوْنَ أَسِدَّةً لدفع الوساوس | وساوس کے دور کرنے کے لئے بند مہیا کئے جاتے ہیں