تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 65
علامات المقربين اردو ترجمه ولا يمسهـم مـن لـغـوب ولا اور انہیں کوئی تھکان نہیں ہوتی اور نہ وہ کمزور ہوتے ہیں يضـعـفـون، وإذا أخذهم قبض اور جب اُن پر حالت قبض وارد ہوتی ہے تو مضبوط اونٹنی کے دروزہ کی طرح نہیں بلکہ اس سے کہیں بڑھ کر وہ سخت تألّموا ولا كجلدات المخاض تکلیف محسوس کرتے ہیں، تو ان کے دلوں کو برف پوش زمین کی طرح دیکھتا ہے جو علوم سے بہہ پڑتے ہیں۔ان و تراى قلوبهم كَأَرْضِ مَجْلُودَةٍ من علوم يُقاض۔ومن علاماتهم أنَّهم إذا مــوا بــرجـلٍ جَلَندَدٍ کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ جب وہ کسی بد کردار شخص کے پاس سے گزرتے ہیں تو وہ استغفار کرتے ہوئے يمرون وهم يستغفرون، ولا گزرتے ہیں اور تقویٰ کے باعث ان کی آنکھیں کسی تزدرى أعينهم أحدًا من التقوى كو قابل حقارت نہیں دیکھتیں۔اور نہ وہ تکبر کرتے ولاهم يستكبرون يعيشون ہیں۔وہ ایک غریب الوطن کی طرح زندگی گزارتے ہیں ک غریب ويرضون بنگدِ ويقنعون اور تھوڑے پر راضی ہو جاتے ہیں اور مشقت وشدائد على جهد و جند ، أولئك قوم پر قانع رہتے ہیں۔یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے آثروا ربِّهم ورجالٌ مُسَدِّدُون۔رب کو مقدم رکھا ہے۔اور ایسے مرد جو میانہ رو ہیں۔ومن علاماتهم أنهم قوم لا ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ یہ ایسے لوگ ہیں جن (۱۰۳) يجهد عيشهم ولا يُعذبون کی زندگی پر مشقت نہیں ہوتی اور نہ ہی انہیں تنگی روزگار بمعيشة ضَنك ويُرزقون من کے عذاب میں ڈالا جاتا ہے اور انہیں وہاں سے دیا حيث لا يحتسبون، ويجيدهم جاتا ہے جہاں سے ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں الله معارف فهم بها يفرحون ہوتا۔اللہ انہیں معارف عطا فرماتا ہے جن سے وہ خوش ومن علاماتهم أنهم لا يرضون ہو جاتے ہیں۔ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ ببضاعة مزجاة وقليل مما تھوڑی پونچی ( معارف) اور تھوڑے عمل پر راضی نہیں يعملون، وإذا ركبوا أجوَدُوا ہوتے۔جب وہ سواری کریں تو عمدہ سواری کرتے ہیں