تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 67
علامات المقربين ۶۷ اردو ترجمه ويردف لهـم مــد خلف مدد اور ان کے لئے پے در پے مدد آتی ہے اس لئے کہ وہ ذالك بأنهم قوم مُنحردون بالکل منفرد لوگ ہوتے ہیں اور وہ انقطاع الی اللہ وإلى الله مُنقَطِعون۔يُجَرِّدون اختیار کرتے اور اپنے آپ کو ( دنیا سے ) الگ تھلگ أنفسهم ويسعون إلى الله کرتے ہیں اور اللہ کی طرف اکیلے اکیلے دوڑ پڑتے وحدانا، ولا ترى مثلهم حَرُدانا ہیں تو ان جیسا کوئی گوشہ نشین نہیں پائے گا۔ان کے وتسـفـت حـرافـدهُم إِلى حِبِّهم ( نفوس کے ) اعلیٰ نسل کے اونٹ اپنے محبوب کی ويقدمون على كل شيء لقيانًا، طرف کشاں کشاں دوڑے جاتے ہیں۔اور وہ لقاء ومـن خـوف الـهـجـر يذوبون۔(البی) کو ہر چیز پر مقدم کئے ہوئے ہیں۔وہ اندیشہ الحكمة تنبت من حرقدتهم، فراق سے پگھل رہے ہیں۔حکمت ان کی زبان کی جڑ والفراسة تتلألأ من جبهتهم، سے پھوٹتی اور فراست ان کی پیشانی پر چمکتی ہے اور وہ وكَالْقُلَيْدَمٍ يفيضون۔زیادہ پانی والے کنوئیں کے طرح فیض پہنچاتے ہیں۔ومن علاماتهم أنهم يتدهكمون ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ اللہ کی خاطر لله ولا يُحْجِمُون، ولا يوجد لهم خطرات میں گھس جاتے ہیں اور رُکتے نہیں۔اس حتن في ذالك وهم فيه يتفردون معاملہ میں ان کا کوئی ثانی نہیں اور وہ اس میں بالکل ولا يضاهيهم فرد من المحجوبين منفرد ہیں اور محجوب لوگوں میں سے کوئی ایک فرد بھی ولو يحرصون، ولولا حتامتهم ان سے مشابہت نہیں رکھتا۔خواہ وہ اس کے حریص لهلكت الناس، ولولا احتدامھم ہوں۔اگر ان کا پس خوردہ نہ ہوتا تو لوگ ہلاک ہو لبردت محبة الله من قلوب جاتے اور اگر ان کی گرمجوشی نہ ہوتی تو لوگوں کے دلوں الأناس، ولحفدوا إلى الخنّاس سے اللہ کی محبت سرد پڑ جاتی اور وہ خناس کی طرف دوڑ ولقطع الله عشب العارفین پڑتے اور اللہ بالضرور عارفوں کے سلسلہ نسل کو منقطع ولهدم الإيمان من الأساس، کر دیتا اور ایمان کو اس کی بنیاد سے منہدم کر دیتا۔