تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 63
علامات المقربين ۶۳ اردو ترجمه ومن علاماتهم أنهم لا يتكتون ان کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ خود کمائے ہوئے على طرف ولا تالد ولا ابن ولا مال اور موروثی مال اور پسر و پدر پر بھروسہ نہیں والـد وعـلـى الله ربهم يتكئون۔کرتے بلکہ اپنے رب اللہ پر تکیہ کرتے ہیں اور جو ثَعدًا معارف انہیں ودیعت کئے گئے ہیں ان کے علاوہ ولا يسرّهم إلا مستودعاته من انہیں کوئی اور چیز مسرت نہیں بخشتی اور یہ ان کو ہر المعارف وكل آن منها يُرزقون۔آن عطا کئے جاتے ہیں۔وہ اللہ کی راہوں میں ويسـأمـون تكاليف في سبل الله تكليیف بخوشی برداشت کرتے ہیں اور اس میں وہ مُتَنَشِطين ولا يَتَجَشَّمون کوئی تکلیف محسوس نہیں کرتے اور اگر ان کو کچھ بھی ويشكرون الله ولو لم يُعطوا تعدا نہ دیا جائے تو پھر بھی اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔وہ ولا معدًا وبحب الله يفرحون اللہ کی محبت میں خوشی پاتے ہیں اور یہ اس لئے کہ انہیں ایسے معارف عطا کئے جاتے ہیں جیسے کہ وہ ذالك بأنهم يُعطون معارف تہ بہ تہ سفید بدلیاں ہوں اور انہیں معارف کے كَتَفَافِيدَ، ويُرزَقُون لها مقاليد، خزانے دیئے جاتے ہیں پس وہ (معارف کے ) ہر دروازے سے داخل ہوتے ہیں۔اللہ انہیں بہتے دریاؤں جیسے دل عطا فرماتا ہے نہ اس تھوڑے سے يركد في الركايا ويتكدر پانی کی طرح جو کنوئیں میں ٹھہرارہتا ہے اور گدلا ہو ولا ينقطع المدد وفی کل آن جاتا ہے (اللہ کی ) مدد ان ( مقر بین الہی ) سے منقطع نہیں ہوتی اور وہ ہر وقت مدد دیئے جاتے ہیں۔فمن كل باب يدخلون۔ويُعطيهم الله قلوبًا كأنهار تتفَجَّر، لا كَثَمَدٍ يُنصرون۔و من علاماتهم أنهم يُعطون ان کی ایک علامت یہ ہے کہ انہیں ان کے رب کی رُعبًا من ربهم فتـفـر العـدا طرف سے رعب عطا کیا جاتا ہے پس دشمن ان کا من مباراتهم، ويخفون | مقابلہ کرنے سے بھاگتے ہیں اور چھپتے پھرتے ہیں