تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 64 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 64

علامات المقربين ۶۴ اردو ترجمه بنا وينكرون أنفسهم عند ملاقاتهم اور ان کی ملاقات کے وقت اپنے آپ کو اجنبی بنا لیتے ويهــربـون۔ويتسترون كمثل ہیں اور بھاگ کھڑے ہوتے ہیں وہ اس طرح چھپتے ہیں جس طرح وہ شخص چھپتا ہے جس کی ناک کسی جرم رجل جُدِعَت ثندوته للجريمة کی وجہ سے کاٹ دی گئی ہو اور وہ شرمندگی چھپانے فيعاف اللقيان لوصمة الروثة کے لئے لوگوں سے ملنے سے گریز کرے۔یہ وہ هذا رعب من الله لقوم له رعب ہے جو اللہ کی طرف سے ان لوگوں کو ملتا ہے جو يكونون۔ومن علاماتهم أنهم قوم اس کے ہو جاتے ہیں۔ان کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جو اللہ کی راہ میں اس طرح کوشش کرتے يسـعـون فـي سبـل الـلـه كثوهدِ ہیں جیسے ایک اٹھتی جوانی والا گٹھیلے بدن کا نوجوان فَوْهَدٍ وإذا قاموا لأوامره فهم کوشش کرتا ہے۔اور جب وہ احکام الہی کی بجا آوری ينشطون، ولا ترى فيهم كسلا کے لئے کھڑے ہوتے ہیں تو چستی اور بشاشت سے ولا وهنا ولا هم يترددون، کرتے ہیں اور تو ان میں کسی قسم کی سستی اور کمزوری نہ پائے گا اور نہ ہی وہ تردد میں پڑتے وتشرق الأرض بنورهم ولا يجهل مقامهم إلا المتجاهلون ہیں۔زمین ان کے نور سے منور ہو جاتی ہے اور ان کے مقام سے سوائے ایسے لوگوں کے جو جان بوجھ کر ولايـنـكـرونهم أعداؤهم بل هم انجان بنتے ہیں کوئی نا آشنا نہیں ہوتا اور ان کے دشمن انہیں پہچانتے ہیں مگر جان بوجھ کر انکار کرتے ہیں۔يجحدون۔ومن علاماتهم أنهم قوم ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جن يقربهم جُدّة فيوض اللہ فکل کے قریب اللہ کے فیوض کا دریا ہوتا ہے اور وہ اس سے ساعة منها يغترفون ہر آن چلو بھر بھر کے پیتے ہیں اور وہ قوی الجثہ انسانوں کی ويسارعون إليـه كـأجــاليـد طرح اُس کی جانب تیز تیز قدموں سے دوڑتے ہیں