تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 55
علامات المقربين اردو ترجمه ينظر إليهم عُمى هذه الدنیا اس دنیا کے اندھے انہیں دیکھ کر ان سے استہزاء کرتے وهم يستهزء ون۔أهذا الذی ہیں اور کہتے ہیں کہ ) کیا اس کو اللہ نے مبعوث کیا ٩٩۔بعثه الله بل هم قوم عمون ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ وہ (استہزاء کرنے والے) (۹۹) المتطهرون۔ولهم علامات يُعرفون بها ولا اندھے ہیں۔ان (مقربان الہی ) کی کچھ علامات يعرفهم إلا المتفرسون ہوتی ہیں۔جن سے وہ پہچانے جاتے ہیں مگر انہیں صاحب فراست اور پاک لوگ ہی پہچانتے ہیں۔فمن علاماتهم أنهم يُبعدون عن اور ان کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ دنیا سے دور الدنيا، ويُضرب على الصماخ رکھے جاتے ہیں اور انہیں دنیوی امور کی ساعت لا تبقى الدنيا في قلوبهم مثقال سے محروم کر دیا جاتا ہے کہ ان کے دلوں میں دنیا ذرة ويكونون كالسحاب المنضاخ ذرہ برابر بھی نہیں رہتی۔وہ بکثرت برسنے والے وفي الله ينفقون۔ولا يمسهم بادل کی طرح ہوتے ہیں اور اللہ کی خاطر وَسَخ ولا درن منها وكل آن من بے دریغ خرچ کرتے ہیں اور انہیں ہر آن نور کا غسل دیا جاتا ہے۔النور يُغسلون۔ومن علاماتهم أن الله يُودع اور ان کی ایک علامت یہ ہے کہ اللہ ان کے قلوب ان قلوبهم الجذب، فالخلق إليهم میں ایسی کشش ودیعت فرما دیتا ہے کہ مخلوق ان کی يُجذبون، ويكونون كعين نَصاحة جانب کھینچی چلی آتی ہے۔ان کی حالت اس جوش بارد ماؤهــا فـالـخـلـق إليهم مارتے چشمے کی طرح ہوتی ہے جس کا پانی ٹھنڈا يهرولون۔وينتضخ عليهم ہو۔پس مخلوق ان کی طرف بھاگتی چلی آتی ہے۔ماء وحي الرحمان فالناس من ان پر رحمان کی وحی کا پانی چھڑ کا جاتا ہے اور لوگ ان کے اس پانی سے پیتے ہیں۔ماء هم يشربون۔