تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 54 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 54

علامات المقربين ۵۴ اردو ترجمه ولایـنـکــصـون وفی کل آن وہ پیچھے نہیں ہٹتے بلکہ وہ ہر دم آگے ہی آگے بڑھتے يُقدمون۔ويزيدهم الله نورا علی ہیں اور اللہ ان کے نور میں مزید نور کا اتنا اضافہ فرماتا ہے کہ وہ پہچانے نہیں جاتے۔جاہل انہیں ایسے انسان نور حتى لا يعرفون ويحسبهم تصور کرتا ہے جو آلائشوں سے آلودہ ہیں حالانکہ وہ اپنے نفسوں سے دور کئے گئے ہیں۔جب انہیں کسی الجاهل بشرًا متلطخا وهم عن أنفسهم يُبعدون۔وإذا مسهم شیطانی چکر کا ذرا بھی احساس ہو تو وہ عاجزی کرتے طائف من الشيطان أقبلوا على ہوئے اپنا رخ اللہ کی جانب کر لیتے ہیں اور اس الله متضرعين، وسعوا إلى كهفه (الله) کی پناہ کی طرف دوڑتے ہیں تو نا گہاں وہ فإذا هم مبصرون۔ولا يقومون صاحب بصیرت ہو جاتے ہیں۔وہ سست ہونے کی إلى الدعاء كسالى بل كادوا أن حالت میں دعا کے لئے کھڑے نہیں ہوتے بلکہ يموتوا في دعائهم فيُسمع قریب ہے کہ وہ دعا کرتے کرتے ہی جان دے لتقــواهـم ويُدركون۔وكذالك دیں۔اور ان کے اس تقومی کی وجہ سے ان کی (دعا) يُعطون قوةً بعد ضعف عند الدعاء سنی جاتی ہے اور وہ مدد یافتہ ہو جاتے ہیں۔اسی طرح دعا کے وقت انہیں ضعف کے بعد قوت دی جاتی ہے اور ان پر سکینت نازل ہوتی ہے اور فرشتے انہیں وتنزل عليهم السكينة وتقويهم الملائكة فيـعـصـمـون من كل تقویت دیتے ہیں پس وہ ہر خطا سے مصئون و محفوظ ہو خطيئة ويُحفظون، ويصعدون جاتے ہیں اور اللہ کی جانب صعود کرتے ہیں اور اس کی إلى الله ويغيبون في مرضاته فلا رضا میں گم ہو جاتے ہیں۔پس اللہ کے سوا انہیں يعلمهم غير الله وهم من أعينهم کوئی نہیں جانتا اور وہ لوگوں کی نگاہ سے چھپا لئے يسترون۔قوم أخفياء فلذالك جاتے ہیں۔یہ ایک مخفی قوم ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ان هلك في أمرهم الهالكون۔کے معاملے میں ہلاک ہونے والے ہلاک ہو گئے۔