تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 56 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 56

علامات المقربين ۵۶ اردو ترجمه ومـــن عـــلامـــاتـهــم أنـهـم لا اور ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ ناز و ختم میں يعيشون گهبِیج بل في بحار ہے ہوئے شخص کی سی زندگی نہیں گزارتے بلکہ وہ كهبيـخ البلاء يسبحون ويتهيأ للنحر آزمائش کے سمندروں میں تیرتے ہیں۔ان کی رگ وريدهم و به تفضح عناقيدهم جان ہمیشہ کٹنے اور نچوڑے جانے کے لئے تیار ہے فالخلق منها يعصرون۔ومن اور لوگ انہیں نچوڑتے ہیں۔ان کی ایک علامت یہ علاماتهم أنهم يُسبحون الله ہے کہ وہ اللہ کی تسبیح کرتے اور اس کے ذکر میں ایک ويسبحون فی ذکره کحوت ہمیشہ متحرک رہنے والی مچھلی کی طرح تیرتے ہیں اور رضراض، ويُقبلون علیه کل پوری طرح اس کی طرف متوجہ ہوتے ہیں وہ (اللہ الاقبال ويصرخون كصرخة کے حضور اس طرح چلاتے ہیں جس طرح ایک الحبلى عند المخاض ، و به حامله عورت دردزہ کے وقت چلاتی ہے اور وہ اسی يتلذذون۔ومن علاماتهـم میں لذت پاتے ہیں۔اور ان کی علامات میں سے تزجية عيشة الدنيا ببذاذة دنیوی زندگی کو سادگی سے اور غیر اللہ کی باتوں سے وتصالح على الأغيار وصارخة اپنے کانوں کو بند کر کے اور مددطلب کرنے والوں کی المستصرخين، والذكر | طرح (خدا کو پکار کر بسر کرنا ہے اور گھونسلوں تک نہ ) كغادرات الاوكار و به پہنچ پانے والے پرندوں کی طرح (اللہ کو) یاد کرنا يَتضمّحُون۔ہے اور وہ اس (ذکر) کی خوشبو میں بسے رہتے ہیں۔ومن علاماتهم تنزههم من كل ان کی ایک علامت ان کا ہر قسم کی میل کچیل اور صَنْخَةٍ وصلاخ، وكونهم فتيان خارش سے پاک ہونا ہے اور وہ مرد میدان ہوتے المواطن لا كلابسات الفتاخ ہیں نہ کہ چوڑیاں پہننے والیوں کی طرح کیونکہ وہ بما يفسخون عنهم ثوب الجبن اپنے وجود سے بُزدلی کالباس اتار دیتے ہیں اور وہ ويبلغون الحق ولا يخافون۔حق کی تبلیغ کرتے ہیں اور ڈرتے نہیں۔