تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 50
علامات المقربين اردو ترجمه علامات المقربين بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ علامات المقربين بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ KOK أيها الناس احشدوا فإني سأقرأ اے لوگو! اکٹھے ہو جاؤ، میں تمہارے لئے مقربین عليكم علامات المقربين۔إنهم كى علامات بیان کروں گا۔یہ ایسے لوگ ہیں کہ جن کی قوم حفظ الله غضوضة روحهم روح کی شادابی کی حفاظت اللہ نے فرمائی ہے وہ امس ولا كافین، خشک اور کم عقل شخص کی مانند نہیں ہوتے۔تو انہیں وليسوا کـجـامـــس ولا كافين، خوش شکل ، خوبرو اور بھر پور جوان کی طرح پائے گا اور تجدهم حسن الجبر والسبر اس شخص کی طرح نہیں پائے گا جو دق کے مریض کی و کشابِ بَهكَنِ ولا تجدهم كمن نُخش وصار كالمدقوقين۔قوم طرح لاغر ہو گیا ہو۔یہ وہ لوگ ہیں جن کے سینے کھول دیئے گئے اور ان کی کمریں مضبوط کی گئیں اور ان کے شُرِحَتْ صدورهم۔وأُزرت نور کو تا بانی عطا کر دی گئی۔انہوں نے اپنے آپ کو خدا ظهورهم، ونُــــــر نـورهــم کے سپرد کر دیا۔وہ اللہ کی راہ میں کسی بھی تکلیف کی پرواہ فأسلموا وجوههم لله وما بالوا نہیں کرتے خواہ ان کی رگ جان ہی کاٹ دی جائے۔أذًى فــي الــلــه ولــو قـطـع حبل وہ صرف رب العالمین کی خاطر موت سے بچتے ہیں۔المتين، ولا يـحـائصون الموت | خلق ان کے دودھ سے پرورش پاتی ہے اور دل ان إلا لِرَبِّ العالمين۔يُربى الخلق کے فیض سے مضبوط کر دیے جاتے ہیں۔وہ اس بیمار من ألبانهم، وتُقوّى القلوب بکری کی طرح نہیں جس کا دودھ بیماری سے سرخی مائل من فيــضــانـهـم، وليسوا كشاة ہو گیا ہو اور نہ اس شخص کی طرح ہے جس کی آنکھوں ممغر، ولا كرجل مُشتر، کے پپوٹے بیماری کے باعث مستقلاً الٹ گئے ہوں۔