تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 51
علامات المقربين ۵۱ اردو ترجمه ويُبعثون فى أرض مزبرةٍ وہ بھڑوں، بچھوؤں اور لومڑیوں کی سرزمین میں ومعقرةٍ وَمَتعَلة وعند كثرة مبعوث کئے جاتے ہیں اور ایسے وقت مبعوث کئے الباغـزين۔تجدهم أكثر قزازة جاتے ہیں جب فجار کی کثرت ہوتی ہے۔تو انہیں ولا تجد فيهم كزازةً ولا تراهم آلودگیوں سے بہت زیادہ بیچنے والا پائے گا۔ان میں كضنين۔وتجدهم يبيعون کوئی پیوست نہیں پائے گا اور نہ تو انہیں بخیل کی مانند أنفسهم لله ولـمـصـافـاتـه پائے گا۔تو انہیں پائے گا کہ وہ اللہ کی خاطر اور اس ويواسون خلقه لمرضاته، ولا سے پُر خلوص محبت کے لئے اپنی جانوں کو بیچتے ہیں اور تجد أنفسهم كالْمُبَرُ طِسِین، اس کی رضا کی خاطر اس کی مخلوق سے ہمدردی کرتے يحسبهم الزَوْشُ العِنْقَاشُ من ہیں اور تو انہیں دلالوں کی طرح نہیں پائے گا۔لٹیم اور مـخـتـرصين، وإن هم إلا نور كمينه (شخص) انہیں مفتری تصور کرتا ہے حالانکہ وہ السماء وأمان الأرض وائمة آسمان کا نور، زمین کی امان اور صادقوں کے امام الصادقين تعاف الأرض ہوتے ہیں۔زمین ان کی ملاقات سے نفرت کرتی لقيانهم وتنير السماء برهانهم، ہے اور آسمان ان کے دلائل کو روشنی بخشتا ہے اور وہ وإنهم حجة الله على من عصی نا فرمان لوگوں پر اللہ کی حجت ہوتے ہیں۔انہوں نے من المخلوقين۔وإنهم عاهدوا حلف اٹھا کر اللہ سے یہ عہد باندھ رکھا ہے کہ وہ اپنے الله بحلفة أن لا يُحبّوا ولا نفسوں کے تابع فرمان ہو کر نہ کسی سے محبت کریں گے يُعادوا بأمر أنفسهم، وانصلتوا اور نہ عداوت اور وہ اس بات سے بھگوڑوں کی طرح منها انصلات الفارین بھاگتے ہیں اور انہوں نے اپنے ظاہر و باطن کو اپنے وأحضروا ربهم ظاهرهم و پروردگار کے حضور پیش کر دیا ہے اور اس کی بارگاہ میں باطنهم وجاء وہ منقطعین دنیا سے منقطع ہو کر آگئے ہیں۔انہوں نے سعادت کا وأفنوا أنفسهم لاستثمار السعادة | پھل حاصل کرنے کے لئے اپنے آپ کو فنا کر دیا ہے