تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 49
تذكرة الشهادتين ۴۹ اردو ترجمه او كنبت گدء و اراد الله ان یا اس روئیدگی کی سی ہے جسے سردی کی شدت یا پانی يزيدهم علمًا فنسوا ما يدرسون کی قلت نے نقصان پہنچایا ہو۔اللہ کی تو یہی منشا تھی او مثلهم كمثل رجل قعد في کہ وہ انہیں علم میں بڑھائے لیکن وہ اپنا سبق بھول مقنونة فطلعت الشمس حتی گئے۔یا اُن کی حالت اُس شخص کی سی ہے جو ایک جاءت على رأسه و هو من الذين ایسی جگہ بیٹھا ہو جہاں کبھی بھی دھوپ نہیں پڑتی ، يغتهبون و قوم آخرون رضوا پس سورج طلوع ہوا یہاں تک کہ اس کے سر پر آ گیا بالحماذى۔وقع بعضهم لبعض اور وہ اندھیرے میں ہی رہا، اور کچھ دوسرے لوگ كالمحاذی و انى انا الاحوذی ہیں جو شدت گرما پر راضی ہیں اور ان میں سے ایک كذى القرنين۔وجدتُ قوما فى دوسرے کے بالمقابل ہے۔یقیناً میں ذوالقرنین کی اوار و قومًا آخرین فی زمهریر و طرح تیز رو ہوں، ہمیں نے ایک قوم کو سخت گرمی عين كدرة لفقد العين۔و إنى انا میں اور دوسری قوم کو آنکھوں کے فقدان کی وجہ سے الغيدان و من الله أرى و اعلم سخت سردی اور گدلے چشمے پر پایا۔میں صائب الرائے أن القدر اخرج سهمه وقذا۔ہوں اور میں اللہ (کے دکھانے) سے دیکھتا ہوں۔اور فاذكروا الله بعين ثرة یا اولی مجھے خوب معلوم ہے کہ قضاء وقد ر نے اپنا تیر نکالا اور النهى لعلكم تجدوا حترًا چلایا ، اس لئے اے عقل مند و! آنسو بہانے والی آنکھ وكَثِيرًا من الندى و السّلام علی سے اللہ کو یاد کرو تا کہ جُود وکرم میں سے تھوڑا یا زیادہ من اتبع الهدى و انا العبد حصہ پاؤ۔سلامتی ہو اس پر جس نے ہدایت کی پیروی المفتقر الى الله الاحد۔کی۔میں ہوں خدائے لگا نہ کا بندہ فقیر۔غلام احمد القادياني المسيح الرباني غلام احمد القادياني المسيح الرباني