تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 39 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 39

تذكرة الشهادتين ۳۹ اردو ترجمه أتقدمون الشكوك على القرآن؟ کیا تم شکوک کو قرآن پر مقدم کرتے ہو۔بہت بُری بتسما أخذتم سبيلا، وعُمّیت راہ ہے جو تم نے اختیار کی ہوئی ہے۔تمہاری آنکھیں كم فما ترون ما جاء من اندھی ہوگئی ہیں، اس لئے رحمن کی طرف سے آنے الرحمان۔و إني جعلت مسيحا والے نشانات) کوتم دیکھ نہیں رہے ہو۔رَبِّ عَلام منذ نحو عشرين أعوام من ربّ کی طرف سے مجھے تقریباً بیس سال سے مسیح بنایا علام، وما كنتُ أريد أن أجتبى | گیا ہے۔میری کوئی خواہش نہ تھی کہ میں اس مقام کے لذالك، وكنتُ أكره من الشهرة لئے چنا جاؤں ،ہمیں عوام میں شہرت کو نا پسند کرتا تھا۔في العوام ، فـأخــرجـنـى ربّى من پھر میرے رب نے مجھے زبردستی میرے حجرے سے باہر نکالا۔جس پر میں نے اپنے خوب جاننے والے رب العلام، وهذا كله من ربّى الوهّاب، کے حکم کی اطاعت کی اور یہ سب کچھ میرے عطا کرنے حجرتي كرها، فأطعتُ أمر ربّي وإنّى أُجـــد نـفـســى مـن أنــواع الخطاب۔وما لى وللشهرة وكفاني والے رب کی عطا ہے۔میں اپنے تئیں ہر طرح کے القابات سے الگ تھلگ کرتا ہوں اور مجھے شہرت سے ربي، ويعلم ربّي ما في عيبتي و هو کیا غرض، میرا رب میرے لئے کافی ہے، وہ جانتا ہے جنتى وجنتي في هذه وفي يوم جو میرے دل میں ہے، وہ اس دنیا میں بھی اور الحساب۔و إنى كتبت قصة نزول روز حساب میں بھی میری سپر اور جنت ہے۔میں نے إلياس لقوم يوجد فيهم العقل نزول الیاس کا قصہ عقل و فہم رکھنے والوں کے لئے تحریر والقياس، وقد اجتمعت ببعض العلماء المخالفين، وعرضت کیا ہے۔میں بعض مخالف علماء سے ملا اور یہ بات جو عليهم ما عرضت عليكم فى هذا میں نے اس وقت تمہارے سامنے پیش کی ہے اُن الحين، فوجموا كلّ الوجوم ، وما کے سامنے بھی رکھی تھی تو وہ بالکل خاموش ہو گئے اور تـفـوهـوا بـكـلـمـة مـن العـلوم و کوئی علمی بات منہ پر نہ لائے ، وہ مبہوت ہو گئے اور بهتوا و فروا كالمتندم الملوم ایک شرمندہ اور ملامت زدہ شخص کی طرح بھاگ گئے۔