تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 38
تذكرة الشهادتين ۳۸ اردو ترجمه وإن شئتم فــاســألـوا يهود هذا اگر چاہوتو اس زمانے کے یہودیوں سے پوچھ دیکھو الزمان، أو أتوني بقدم التقوى يا تقویٰ کے قدموں پر چلتے ہوئے میرے پاس آؤ واعرضوا على شبهة يأخذ اور جو شبہ تمہارے دل میں جاگزین ہے اُسے میرے الجنان، ما لكم لا تخافون هذا سامنے پیش کرو۔تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اس آزمائش الابتلاء ، وتتركون سُنّة الله من سے خوف نہیں کھاتے اور حضرت کبریاء کی طرف سے غير برهان من حضرة الكبرياء؟ ملنے والی کسی واضح دلیل کے بغیر سُنة الله کو چھوڑ وتصرون على أقوال ما نزل معها رہے ہو۔اور ایسے اقوال پر اصرار کر رہے ہو جن کے من برهان، وما وجدتموها في ساتھ کوئی واضح دلیل نہیں اتری اور جنہیں تم قرآن القرآن۔اعلموا أنكم لا تتبعون إلا میں بھی موجود نہیں پاتے۔جان لو کہ تم محض ظنون کی لو ظنونا، وإن الظنّ لا يُغنى من الحق پیروی کر رہے ہو حالانکہ حق کے مقابلہ پرطن کوئی شيئا ولا يحصل به اطمئنان فائدہ نہیں دیتا اور نہ اس سے اطمینان حاصل ہوتا ہے۔أتريدون أن يتبع حَكَمُ الله کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کا ( مقرر کردہ) حکم تمہارے ظنونكم بعد ما أُوتى علما من ظنون کی پیروی کرے بعد اس کے کہ اُسے اللہ کی الله؟ مالـكـم جاوزتم الحد من طرف سے علم عطا کیا گیا ہے۔تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم العدوان؟ وقد تركتم اليقين از راه عداوت حد سے تجاوز کر گئے ہو اور تم نے شک للشك، أهذا هو الإيمان؟ وإنما كى خاطر يقين کو چھوڑ دیا ہے۔کیا یہی ایمان ہے؟ ٩٢ الدنيا لهو ولعب فلا تغرنكم اور دنیا تو محض لہو ولعب ہے۔اس لئے چاہئے کہ عيشة الصحة والأمن والأمان، تندرستی اور امن وامان کی زندگی تمہیں فریب میں ويتقضى الموتُ مُفاجئًا ولو كنتم مبتلا نہ کرے۔موت اچانک جھپٹ لے گی خواہ تم في بروج مشيدة ، وما ينجيكم مضبوط قلعوں میں سکونت پذیر ہو اور خدائے قہار نصير من أيدى الديـان کے ہاتھوں سے کوئی مددگار تمہیں بچا نہ سکے گا۔۹۴