تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 40 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 40

تذكرة الشهادتين ذكر حقيقة الوحى و ۴۰ اردو ترجمه وحی کی حقیقت اور ذرائع حصوله اس کے حصول کے ذرائع کا ذکر الآن نختم هذه الرسالة على اب ہم اس رسالہ کو وحی کے انوار و فضائل اور اس کے ذکر سُبحات الوحی و فضائله حصول کے ذرائع اور وسائل کے ذکر پر ختم کرتے ہیں۔و نقاب حصوله و وسائله۔فاعلم اللہ آپ کو ہدایت دے۔آپ کو یہ جاننا چاہئے کہ وحی هداك الله ان الوحی شمس من اللہ کے کلام کا وہ سورج ہے جو ابدال کے قلوب کے افق كـلـم الحضرة تطلع من أفق سے بائیں مقصد طلوع ہوتا ہے کہ اس کے ذریعہ اللہ گمراہی قلوب الأبدال۔ليزيل الله بها کی خرافات کی تاریکی زائل فرمائے۔یہ وہ چشمہ ہے ظلمة خزعبيل الضلال و هو جس کے سوتے خشک نہیں ہوتے اور جس کے دھارے عين لا تنفد سواعدها۔ولا تنقطع منقطع نہیں ہوتے۔اور وحی وہ مینارہ ہے جس کے انشاجها۔و منارة لا ينطفى من چراغ کسی دشمن سے بجھتے نہیں۔یہ ایک ایسا ہتھیار بند عدوّ سراجها۔و قلعة متسلحة لا قلعہ ہے جس کی فوجوں کا کوئی شمار نہیں۔یہ ایسی مقدس تعد افواجها و ارض مقدسة لا سرزمین ہے جس کی شاہرا ہیں محتاج تعارف نہیں اور تعرف فجاجها۔وروضة يزيدبها ایک ایسا باغ ہے جس سے آنکھوں کی ٹھنڈک اور قرة العين وابتهاجها۔و لا يناله الا طراوت میں اضافہ ہوتا ہے۔اور اس کو نہیں پاسکتے مگر الذين طهروا من الأدناس البشرية۔وہ لوگ جو بشری آلودگیوں سے پاک کئے گئے ہیں۔ورزقوا من الاخلاق الالهية اور انہیں الہی اخلاق عطا کئے گئے ہیں۔اور جنہوں والذين اتلوا التقوى و ما مزقوها نے تقویٰ کو بڑھایا ہے اُسے پارہ پارہ نہیں کیا۔