تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 19 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 19

تذكرة الشهادتين ۱۹ اردو ترجمه أتلومونني بترك الجهاد بالكفار کیا تم کفار سے جہاد نہ کرنے اور انہیں تیغ براں سے وترك قتلهم بالسيف البتار ؟ ما قتل نہ کرنے پر مجھے ملامت کرتے ہو۔تمہیں کیا ہو لكم لا ترون الوقت وتنطقون گیا ہے کہ تم وقت ( کے تقاضے ) کو نہیں سمجھتے اور كمن هَذَى؟ ثم أنتم عند الله أوّل بہکی بہکی باتیں کرنے والے کی طرح باتیں کرتے ہو۔كفرة۔تركتم كتاب الله و آثر تم مزید برآں تم اللہ کے نزدیک اول درجہ کے کافر ہو، تم سبلا أخرى، فإن كان الجهاد نے كتاب اللہ کو ترک کر دیا اور دوسری راہیں اختیار واجبًا كما هو زعمكم يا أيها کرلیں۔پس اے لڑنے مرنے پر راضی ہونے والو! الراضون بالصّرَى ، فأنتم أحق أن اگر تمہارے خیال کے مطابق جہاد واجب ہے تو پھر تقتلوا بما عصيتم نبي الله وليس خود تم قتل کئے جانے کے زیادہ مستحق ہو اس لئے کہ تم عندكم حجّة من كتاب الله نے اللہ کے نبی کی نافرمانی کی اور تمہارے پاس اللہ الأجلى وأى شيء بقى فيكم من کی کتاب مبین سے کوئی دلیل موجود نہیں۔اے دينكم يا أهل الهواى؟ وأى شيء پرستاران ہوس ! تمہارے پاس دین کی کونسی چیز باقی ترکتموه من الدنيا ومن هذه رہ گئی ہے اور تم نے دنیا اور اس کے بڑے مردار سے الجيفة الكبرى ؟ إنكم تستَقُرُون کیا چیز چھوڑی ہے۔حکام کا قرب حاصل کرنے کے حِيلًا لتقربكم إلى الحكام زُلفى لئے تم ہر حیلہ اختیار کرتے ہو اور اپنے اُس ما لک خدا ونسيتم مـلـيـكـــم الــذي خـلـق الأرض والسماوات العلى، فكيف کو بھول گئے ہو جس نے زمین اور بلند و بالا آسمان تقربون رضا الحضرة الأحدية وقد پیدا کئے۔تم حضرت احدیت کی خوشنودی کے قریب قدمتـم عـلـى الـمـلة هذه الحياة بھی کیسے پھٹک سکتے ہو جبکہ تم نے اس دنیوی زندگی کو الدنيا؟ وما بقى فيكم إلا رسم دین پر مقدم کیا ہوا ہے اور تمہارے اندراسلامی شعائر کی المشاعر الإسلامية، و نسيتم ما ظاہری شکل کے سوا کچھ باقی نہیں رہا۔اور تم نے اللہ کے أمر الله ونهى، وهدمتم بأيديكم اوامر ونواہی کو بالکل بھلا دیا ہے اور خود اپنے ہاتھوں بنيان الإسلام والملة الحنيفية، سے اسلام اور دین حنیف کی عمارت کو گرا دیا ہے۔