تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 20 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 20

تذكرة الشهادتين اردو ترجمه بما خالفتم طرق المسكنة کیونکہ تم نے مسکینی، گوشہ نشینی اور عاجزی کے والانزواء والغربة، وقصدتم طریقوں کو چھوڑ دیا اور تم نے لوگوں میں شرف حاصل عند الناس وأكلتم سمّ هذه کرنے کا قصد کیا اور تم نے اس دنیا کاز ہر کھایا اور الدنيا، وتمايلتم على الأهواء حرص و ہوا، ریا اور نخوت کی طرف مائل ہوئے اور عُلُوا والرياء والنخوة ، وسَرّكم قُرب بادشاہوں کا قرب اور ان سے درجات و مراتب۔حاصل کرنے میں تم مسرت پاتے ہو۔اور تم نے الملوك وطلب الدرجات منهم یہودیوں کی عادات میں سے کوئی عادت باقی نہ والمرتبة، وما تركتم عادة من چھوڑی۔اور تم نے ان کا انجام دیکھ لیا ہے۔اے عادات اليهود وقد رأيتم مآلهم اہل دانش ! کیا تم ایسی پاکدامنی کے ساتھ کفار سے لڑو يا أولى الفطنة، أتحاربون الكفار گے؟ تم خوش مت ہو یقینا اللہ تعالیٰ دیکھتا ہے۔اگر اللہ کا یہ ارادہ ہوتا کہ تم کفار سے برسر پیکار ہو يرى ولو كانت إرادة الله أن تو لازماً وہ تمہیں اُن سے کہیں بڑھ کر دیتا اور تم ہر تحاربوا الكفار لأعطاكم أزيد اس شخص پر غالب آجاتے جو تمہارے سامنے آتا مما أعـطـاهـم ولـغلبتم كل من اور تمہارا مقابلہ کرتا۔تم دیکھتے ہو کہ حکمت الہی سے بارزكم وبارا، وترون أن فنون تمام فنونِ حرب کا فروں کو دے دیئے گئے ہیں اور الحرب كلها أُعطيتها الكفرة من وہ اس وجہ سے بحروبر کے میدانِ کارزار میں تم الحكمة الإلهية، ففاقوكم في مصاف پر فوقیت رکھتے ہیں اور اُن کی نگاہوں میں تم محض البحر والبر ، ولستم في أعينهم ذرّہ کی طرح ہو۔سو یہ تمہارے بس میں نہیں کہ تم إلا كالذرة، فليس لكم أن تسدّوا اُس چیز کو جسے اللہ نے کھول دیا ہے بند کر سکو اور ما كشف الله أو تفتحوا ما أغلق جسے اس نے بند کر دیا ہے اُسے کھول سکو۔پس تم اللہ فادخلوا رحمة الله من أبوابها کی رحمت میں اُس کے درازوں سے داخل ہو جاؤ۔(۸۷) مع هذه العِفّة؟ فلا تفرحوا إنّ الله