تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 15 of 108

تذکرة الشہادتین مع علامات المقربین — Page 15

تذكرة الشهادتين ۱۵ اردو ترجمه أو مثل ذالك أيد الكاذبون؟ کیا کبھی جھوٹوں کی یوں تائید ہوئی ہے۔کیا یہ ایک أهذه الكلم من كذاب ما لكم لا کذاب کا کلام ہے؟ تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم تقویٰ تتقون۔أَلا تُردّون إلى الله أو اختیار نہیں کرتے۔کیا تم اللہ کی طرف لوٹائے نہیں جاؤ (۸۵) تُتركون فيما تشتهون؟ وكلما گے؟ یا تم اپنی خواہشات میں چھوڑ دیئے جاؤ گے۔اور أوقدوا نارًا أطفاها الله ثم لا جب بھی انہوں نے آگ جلائی تو اللہ نے اسے بجھا يتدبرون۔وقالوا لولا سمّى دیا، پھر بھی وہ تدبر اور غور وفکر نہیں کرتے۔وہ کہتے ہیں خلفاء نبينا أنبياء كما أنتم کہ کیوں ہمارے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے خلفاء کا تزعمون، كذالك لئلا يشتبه نام نبی نہیں رکھا گیا ؟ جیسا کہ تم گمان کرتے ہوایسا على الناس حقيقة ختم النبوة۔اس لئے ہوا تاختم نبوت کی حقیقت لوگوں پر مشتبہ نہ ولعلهم يتأدبون، ثم لما مر على ہو اور تا کہ وہ ادب اختیار کریں۔پھر جب اس پر ایک ذالك دهر أراد الله أن يُظهر زمانہ گزر گیا تو اللہ نے ارادہ فرمایا کہ وہ خلفاء کی مشابهة السلسلتين فى نبوة نبوت کے بارہ میں ان دوسلسلوں کی مشابہت ظاہر الخلفاء لئلا يعترض فرمائے تا کہ اعتراض کرنے والے اعتراض نہ کر المعترضون، ولیزیل الله سکیں، اور تا کہ اللہ ان لوگوں کے وسوسوں کو دور وساوس قوم يريدون أن يروا فرمائے جو نبوت میں مشابہت دیکھنا چاہتے ہیں اور مشابهة في النبوة وكذالك اس پر اصرار کرتے ہیں۔پس اللہ نے مجھے بھیجا اور يُصرون، فأرسلني وسمانی نبیا میرا نام ان معنوں میں نبی رکھا جسے میں پہلے تفصیلاً بمعنى فصلته من قبل لا بمعنی بیان کر چکا ہوں، نہ ان معنوں میں جو شر پسند خیال يظن المفسدون، ودفع الاعتراضین کرتے ہیں اور دونوں اعتراضوں کو دور فرما دیا۔ورعى جنب هذا وذالك۔إنّ اور اس پہلو اور اُس پہلو (دونوں) کو ملحوظ رکھا اس في هذه لهدى لقوم يتفكرون میں غور وفکر کرنے والوں کے لئے ہدایت ہے۔•