سوانح حضرت مسیح موعود و مہدی موعود علیہ السلام — Page 14
محلہ خانیار میں ہے۔۳۔سکھ تحریک کے بانی گورونانک مسلمان تھے۔ل خانہار میں ہے جو کہ تحفظ ناموس رسول کے لئے آئینی تحریک اس سال آپ نے تعزیرات ہند کی دفعہ ۲۹۸ کی توسیع کا مطالبہ کیا اور تحفظ ناموس رسول کے لئے ایک آئینی تحریک اٹھائی جس کا مسلمان حلقوں میں زبردست خیر مقدم کیا گیا۔اور نواب محسن الملک نے اسے خوب سراہا۔تعطیل جمعہ کی تحریک یکم جون ۱۸۸۶ء کو آپ نے وائسرائے ہند کے نام اشتہار شائع کیا کہ مسلمان ملازمین کو جمعہ کے روز تعطیل دی جائے کہ یہ مقدس دن اسلامی شعار کی حیثیت رکھتا ہے۔جلسہ مذاہب عالم لاہور دسمبر ۱۸۹۶ء کے آخری ہفتہ میں لاہور کے اندر ایک مذاہب عالم کا نفرنس منعقد ہوئی۔جس میں آپ نے اسلام کی ترجمانی کا حق ادا کر دیا۔آپ نے اسلامی اصول کی فلاسفی کے عنوان سے ایک بصیرت افروز مضمون لکھا۔جسے حضرت مولانا عبدالکریم صاحب سیالکوٹی نے نہایت خوش بیانی سے سنایا۔آپ نے قبل از وقت