سوشل میڈیا (Social Media)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 41 of 130

سوشل میڈیا (Social Media) — Page 41

سید نا حضرت خلیفہ المسح الخامس ایدہ الہ کا ایک نہایت اہم ارشاد بار بار میں والدین کو توجہ دلاتا ہوں کہ اپنے بچوں کے باہر کے ماحول پر بھی نظر رکھا کریں اور گھر میں بھی بچوں کے جو پروگرام ہیں، جو ٹی وی پروگرام وہ دیکھتے ہیں یا انٹرنیٹ وغیرہ استعمال کرتے ہیں ان پر بھی نظر رکھیں۔“ خطبہ جمعہ فرمودہ 13 / دسمبر 2013 ء بمقام مسجد بیت الفتوح ، لندن) 41